SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکت

  • ہندوستان: کشتی حادثے کا شکارنو سیاح ہلاک

    ہندوستان: کشتی حادثے کا شکارنو سیاح ہلاک

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۵

    ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کے توتیكورن ضلع میں تروچیندور کے قریب گنجائش سے زیادہ لوگوں کو لے کر جا رہی ایک کشتی سمندر میں حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثےمیں کم از کم نو سیاح ہلاک ہو گئے جبکہ کئی دیگر لاپتہ ہیں۔

  • اترپردیش انتخابات میں آزاد امیدوارہلاک

    اترپردیش انتخابات میں آزاد امیدوارہلاک

    Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴

    ہندوستان کی ریاست اترپردیشن میں آزاد امیدوارراکیش سنگھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج جان کی بازی ہار گئے۔

  • ورکنگ باﺅنڈری پرفائرنگ سے خاتون ہلاک

    ورکنگ باﺅنڈری پرفائرنگ سے خاتون ہلاک

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۵

    ورکنگ باﺅنڈری پر فائرنگ سے معمر خاتون ہلاک ہو گئی ۔

  • ٹرمپ حکومت میں نسلی حملہ، ہندوستانی انجینئرقتل

    ٹرمپ حکومت میں نسلی حملہ، ہندوستانی انجینئرقتل

    Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹

    ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکہ میں پہلا نسلی معاملہ پیش آیا ہے اور اس کے نام پر ایک ہندوستانی کا قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

  • سعودی بمباری میں بچوں سمیت متعدد یمنی شہید

    سعودی بمباری میں بچوں سمیت متعدد یمنی شہید

    Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲

    جنوبی یمن پر سعودی عرب کی فضائی بمباری میں عورتوں اور بچوں سمیت متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • ہندوستان: پولیس اورنکسلیوں کے درمیان تصادم

    ہندوستان: پولیس اورنکسلیوں کے درمیان تصادم

    Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸

    بہار میں انتہا پسندی سے متاثر بانکا ضلع کے آنندپور پولیس آؤٹ پوسٹ علاقے کے جنگل میں دیر رات گئے پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں نکسلی کمانڈر منٹو خیرا مارا گیا۔

  • چارسدہ دھماکہ: 6 جاں بحق30 زخمی

    چارسدہ دھماکہ: 6 جاں بحق30 زخمی

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰

    چار سدہ میں سیشن کورٹ کے گیٹ پرہونے والے دھماکوں میں اب تک 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوئے۔

  • آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ شاپنگ مال پر گرکر تباہ

    آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ شاپنگ مال پر گرکر تباہ

    Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴

    آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں چھوٹا مسافر طیارہ شاپنگ سینٹر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 5 مسافر ہلاک ہوگئے۔

  • پاک افغان سرحد مسلسل تیسرے روز بھی بند

    پاک افغان سرحد مسلسل تیسرے روز بھی بند

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳

    پاکستان میں جاری دہشت گردی کے حالیہ لہر اور ممکنہ تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر پاک افغان سرحد مسلسل تیسرے روز بھی ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند ہے۔

  • پاکستانی فورسزکی کارروائی 11 دہشتگردہلاک

    پاکستانی فورسزکی کارروائی 11 دہشتگردہلاک

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳

    پاکستانی سکیورٹی فورسز نے سپرکورٹ اور پاراچمکنی کے علاقوں میں بھرپور کارروائی کی جس میں متعدد دہشتگردہلاک و زخمی ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

    پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

    ۱۵ minutes ago
  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟

  • ہندوستان: دلہن بنی ڈاکٹر شیریں اپنی شادی کی رسومات بُھلا کر مدد کو دوڑ پڑیں اور مثالی کام کردیا+ویڈیو

  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS