-
ہندوستان: نکسلیوں اور سکیورٹی فورسز میں تصادم
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۷ہونے والے تصادم میں دوسکیورٹی اہلکارہلاک ہو گئے۔
-
کالعدم طالبان ضرار گروپ کا کمانڈرہلاک
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۳ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ ٹی ٹی پی ضرار گروپ کا کمانڈرمارا گیا۔
-
ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنرپاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳پاکستان کا ہندوستان سےلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاج
-
پاکستان: بم دھماکے میں 3 سکیورٹی اہلکارہلاک
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے فاٹا کی ایجنسی جنوبی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
نجی ٹیلیویژن چینل کی ٹیم پر حملے کی مذمت
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱وزیراعظم نواز شریف نے سماء کی ٹیم پر حملے اور کارکن کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری کی ہدایت کردی۔
-
باجوڑایجنسی میں دھماکہ 3 بچوں سمیت 4 افراد زخمی
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے فاٹا کی باجوڑ ایجنسی میں ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں اسکول کے 3 بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں ایک ماؤنواز ماراگیا۔
-
لائن آف کنٹرول فائرنگ: پاکستان کا احتجاج
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵پاکستان نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باﺅنڈری پر ہندوستان کی فائرنگ پر ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترخارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے ایک ہلاک
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۱لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شہری دم توڑ گیا۔
-
افغان حکومت سے تعزیت
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۰سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے افغان سفیر عمر زاخیلوال سے افغان قونصلیٹ کے تھرڈ سیکرٹری کی ہلاکت پر افغان حکومت سے تعزیت کی ہے۔