-
پاکستان میں دھماکہ پولیس اہلکار زخمی دہشتگرد ہلاک
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ض) کے مابین تصادم
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی جبکہ ان کا پی اے جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
کراچی: تھرڈ سیکرٹری افغان قونصل خانہ ہلاک
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴افغان قونصل خانے میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کے نتیجے میں تھرڈ سیکرٹری افغان قونصل خانہ ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کراچی: افغان قونصل خانے میں فائرنگ ایک ہلاک ایک زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰کراچی میں افغان قونصل خانے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص کی ہلاکت اور ایک کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
-
پاکستان: طالبان دہشتگرد ہلاک 3 سکیورٹی اہلکار زخمی
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹تحصیل کلاچی میں دہشتگردوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین زبردست فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
پشاور: سیکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں آج صبح سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کی اپیل پر آج صوبہ سندھ سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
کشمیر: برف کے تودے گرنے سے 6 فوجی اہلکاروں کی موت
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے گریز میں بدھ کو برف کے تودے کے فوج کے کیمپ سے ٹکرانے کی وجہ سے چھ اہلکاروں کی موت ہو گئی۔
-
کشمیر: فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
عراقی فوج کے ہاتھوں البغدادی کا نائب اور سینکڑوں داعشی ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸عراق کے سیکورٹی ذرائع نے شمالی عراق کے شہر موصل میں اس ملک کی فضائیہ کے حملے میں داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ کے نائب کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔