SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکت

  • مقبوضہ بیت المقدس میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    مقبوضہ بیت المقدس میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۱

    فلسطین کے خبری ذرائع نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے چار صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے-

  • عراق: مشرقی موصل میں ڈھائی سو دہشت گردوں کی ہلاکت

    عراق: مشرقی موصل میں ڈھائی سو دہشت گردوں کی ہلاکت

    Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹

    عراق کی سریع الحرکت فورس کے کمانڈر نے موصل کے مشرقی علاقوں میں کم سے کم دو سو پچاس داعش دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • موصل میں آپریشن، سیکڑوں داعشی دہشت گرد ہلاک

    موصل میں آپریشن، سیکڑوں داعشی دہشت گرد ہلاک

    Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶

    عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان موصل میں داعش کے ٹھکانوں کی جانب مسلسل پیشقدمی کر رہے ہیں اور مغربی سیکٹر میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران تین سو سے زائد داعشی عناصر کا صفایا کر دیا گیا ہے۔

  • عراق: موصل میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    عراق: موصل میں دسیوں دہشت گرد ہلاک

    Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷

    عراق کے ایک اعلی سیکورٹی اہلکار نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کے روز موصل کے مشرقی علاقے میں دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کئے جانے کے علاوہ بم نصب شدہ ان کی پندرہ گاڑیوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔

  • عراقی فورسز کی مختلف کارروائیاں، داعش کے درجنوں دہشت گرد ہلاک

    عراقی فورسز کی مختلف کارروائیاں، داعش کے درجنوں دہشت گرد ہلاک

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶

    عراق کے مغرب میں داعش کے کم سے کم پینتیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • عراق: موصل میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    عراق: موصل میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۱

    عراق کے شہر موصل کے جنوب میں عراقی فوج کے توپخانے کی گولہ باری میں دسیوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے-

  • شام: تدمر میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام: تدمر میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۰

    مغربی شام میں داعش کے خلاف فوج کی کارروائی میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے-

  • شام کے مختلف علاقوں میں پچاس سے زائد دہشت گرد ہلاک

    شام کے مختلف علاقوں میں پچاس سے زائد دہشت گرد ہلاک

    Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۲

    شامی فوج نے حلب، ادلب اور حماہ سمیت شام کے مختلف علاقوں میں پچاس سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جن میں دو دہشت گرد کمانڈر بھی شامل ہیں-

  • بنگلہ دیش میں حزب المجاہدین کے چھ جنگجو گرفتار

    بنگلہ دیش میں حزب المجاہدین کے چھ جنگجو گرفتار

    Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۰

    بنگلہ دیش کی ریپڈ ایکشن فورسز کے ترجمان نے کہا ہےکہ سیکورٹی فورسز اور پولیس نے دارالحکومت ڈھاکہ میں آپریشن کر کے حزب المجاہدین کے چھ جنگجووں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • مصر کی فضائیہ کی بمباری میں انیس دہشت گرد ہلاک

    مصر کی فضائیہ کی بمباری میں انیس دہشت گرد ہلاک

    Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۷

    مصر میں سینا کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فضائیہ کے حملے میں انیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

    ۵۳ minutes ago
  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو خلیج فارس آبی شاہراہ کی مینیجنگ اتھارٹی  کا انتباہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS