-
ہندوستان: کسان رہنما ڈلیوال کی بھوک ہڑتال جاری، صحت تشویشناک
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹ہندوستانی کسان لیڈر جگجیت سنگھ ڈلیوال کی بھوک ہڑتال منگل کو پچاسویں دن بھی جاری رہی جبکہ ڈاکٹروں نے ان کی بگڑتی ہوئی صحت کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/14
-
مولود کعبہ علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت، خصوصی پروگرام
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/14
-
یومِ علی(ع) کے موقع پر مسجدوں، امام بارگاہوں اور گھروں میں چراغانی، پررونق محافل کا انعقاد
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت دنیا بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہےاور13 رجب المرجب کی مناسبت سے جشن اور محفلوں کا سلسلہ عروج پر ہے۔
-
ہندوستان کا خلائی مشن اسپیس ڈاکنگ اکسپریمنٹ اپنے تاریخی ایونٹ کے قریب پہنچ گیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۳ہندوستان کا خلائی مشن اسپیس ڈاکنگ ایکسپریمنٹ یا اسپیڈیکس اپنے تاریخی ڈاکنگ ایونٹ کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
ہندوستان: نریندر مودی کریں گے زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کل پیر کی صبح دس بجے وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سونہ مرگ میں 27 سو کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے تیار زیڈ موڑ ٹنل کا افتتاح کریں گے۔
-
ہندوستان کے کسانوں نے لیا بڑا فیصلہ، احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا اعلان
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷ہندوستان کی ریاست پنجاب کے کسان رہنماؤں نے اپنےاحتجاج کا دائرہ اور وسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عآپ کے ایم ایل اے گرپریت گوگی سر میں گولی لگنے سے ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۲ہندوستانی پنجاب کے لدھیانہ سے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے گرپریت گوگی کی جمعہ کی دیر رات لدھیانہ میں ان کی رہائش گاہ پر سر میں گولی لگنے سے موت ہو گئی۔
-
سنبھل شاہی جامع مسجد پر تنازعہ جاری
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں سنبھل کی شاہی جامع مسجد پر تنازعہ جاری ہے تاہم اب سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کنویں کی پوجا روکنے کا حکم دیا ہے۔
-
ہندوستان: بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر شدید تنقید
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دہلی کے ریاستی صدر وریندر سچدیوا نے بی جے پی کے خلاف عام آدمی پارٹی کی طرف سے جاری کردہ پوسٹ کے تعلق سے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور عام آدمی پارٹی (آپ) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسٹر کیجریوال اقتدار کھونے کے خوف سے ذہنی توازن سے محروم ہو چکے ہیں۔