SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان: دہلی کے دو معروف ریستورانوں کے درمیان جنگ، بٹر چکن اور دال مکھنی کس نے ایجاد کی، معاملہ ہائی کورٹ پہنچا۔

    ہندوستان: دہلی کے دو معروف ریستورانوں کے درمیان جنگ، بٹر چکن اور دال مکھنی کس نے ایجاد کی، معاملہ ہائی کورٹ پہنچا۔

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے دو مشہور ریستورانوں "موتی محل" اور "دریاگنج" کے درمیان "بٹر چکن" اور "دال مکھنی" کی ایجاد کے مسئلے پر جنگ چھڑ گئی ہے اور معاملہ دہلی ہائی کورٹ تک جا پہنچا ہے۔

  • ہندوستان: اسپیشل ٹرین کی بوگی میں آگ لگ گئی

    ہندوستان: اسپیشل ٹرین کی بوگی میں آگ لگ گئی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳

    ہندوستان کی ریاست بہار میں لوک مانیہ تلک اسپیشل ٹرین کی ایک بوگی میں آگ لگنے کی خبر ہے۔

  • ہندوستان: فوجی افسران کی سہولیات پر مودی حکومت کی قینچی

    ہندوستان: فوجی افسران کی سہولیات پر مودی حکومت کی قینچی

    Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰

    ہندوستان کی مودی حکومت نے اپنے فوجی افسران کی سہولیات میں کچھ کمی کردی ہے۔ اب جی پی ایف اکاؤنٹ میں صرف 5 لاکھ روپے جمع کرا سکیں گے۔

  • ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/25

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/03/25

  • ہندوستان: کیجریوال کے پاس نہ کمپیوٹر، نہ کاغذ پھر سرکاری حکم کیسے جاری کیا؟

    ہندوستان: کیجریوال کے پاس نہ کمپیوٹر، نہ کاغذ پھر سرکاری حکم کیسے جاری کیا؟

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲

    دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا جاری کردہ ایک سرکاری حکم معمہ بن گیا ہے۔ ای ڈی نے اس کا نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔

  • ہند پاک تجارت کی بحالی پر زور، پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈار

    ہند پاک تجارت کی بحالی پر زور، پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈار

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷

    پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کی تجدید کا سنجیدگی سے جائزہ لے گا۔

  • زیر حراست اروند کیجریوال کی اپنی حکومت کے لئے ہدایات

    زیر حراست اروند کیجریوال کی اپنی حکومت کے لئے ہدایات

    Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲

    عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو ای ڈی کی حراست سے اپنی حکومت کے لئے ہدایات جاری کیں ۔

  • ہندوستان: کیجریوال کی گرفتاری پر جرمنی کا تبصرہ، ہندوستانی وزارت خارجہ میں جرمن سفارت کار کی طلبی

    ہندوستان: کیجریوال کی گرفتاری پر جرمنی کا تبصرہ، ہندوستانی وزارت خارجہ میں جرمن سفارت کار کی طلبی

    Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴

    مبینہ دہلی شراب اسکینڈل کیس میں دہلی کے وزیراعلیٰ کی گرفتاری پر حکومت ہند کو اندرونی اور بین الاقوامی سطح پر بھی تنقیدوں کا سامنا ہے۔ گرفتاری پر تبصرہ کرنے کی وجہ سے دہلی میں جرمن سفارت کار کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔

  • ہندوستان: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جیل سے حکومت چلا سکتے ہیں یا نہیں، ماہرین کی رائے کیا ہے؟

    ہندوستان: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال جیل سے حکومت چلا سکتے ہیں یا نہیں، ماہرین کی رائے کیا ہے؟

    Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴

    دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال فی الحال 28 مارچ تک ای ڈی کی حراست میں ہیں، 28 مارچ کو ان کو ایک بار پھر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ایسی صورت حال میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ اگر کیجریوال جیل جاتے ہیں تو پھر حکومت کیسے چلے گی؟ آیا اروند کیجریوال جیل سے حکومت چلا سکتے ہیں یا نہیں؟ اس سلسلے میں دیکھتے ہیں کہ ماہرین کی کیا رائے ہے؟

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: صوبۂ خیبرپختونخوا میں گورنر کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ

    پاکستان: صوبۂ خیبرپختونخوا میں گورنر کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ

    ۵ minutes ago
  • بحرین میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر ایران کا جوابی حملہ

  • روبیو نے جنگی جرائم کے ارتکاب کی امریکا کی نیت کا اعتراف کرلیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • رہبر شہید کے خون نے ان کی راہ کو جاری رکھنے کے لیے نیا جذبہ عطا کیا ہے: نائب صدر محمد رضا عارف

  • فارن پالیسی: نئے مشرق وسطی کا امریکی خواب چکناچور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS