-
نئی دہلی میں خواتین کا فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶دہلی میں خواتین نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات پر گرما گرم بحث
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں آج انتخابی اصلاحات پر بحث گرما گرم بحث ہوئی جس میں حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے پر جم کر برسے۔
-
راہل گاندھی نے مودی حکومت سے پوچھے تین اہم سوال! چیف جسٹس آف انڈیا (CJI) کو الیکشن کمیشن کے انتخابی پینل سے کیوں ہٹایا گیا؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴کانگریس کے سینئر لیڈر اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے بدھ کو حکومت اور الیکشن کمیشن پر سخت حملہ بولتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے عوام یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آخر چیف جسٹس آف انڈیا کو الیکشن کمیشن سے متعلق افسران کے تقرر کی کمیٹی سے کیوں ہٹا دیا گیا۔ راہل گاندھی نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں تین ضروری اور سیدھے سوال اٹھائے جنہوں نے سیاسی ماحول میں نئی گرما گرمی پیدا کر دی ہے۔
-
ہندوستان؛ انڈیگو ایئر لائن کو پروازوں کی تعداد گھٹانے کا حکم
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶ہندوستان کی شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) نے نجی ایئر لائن انڈیگو کو پروازوں کی تعداد پانچ فیصد کم کرنے کا حکم جاری کیا ہے
-
ووٹ چوری موجودہ وقت کا سب سے بڑا ملک دشمن ہے : راہل گاندھی
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵ہندوستان میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی نے ایوان زیریں لوک سبھا میں انتخابی اصلاحات پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے ووٹ چوری کو موجودہ وقت کا سب سے بڑا ملک دشمن عمل قرار دیا ہے
-
ہندوستان، ایس آئی آر کے خاتمے اور الیکشن کیمشن کے انتخاب کی روش میں اصلاح کا مطالبہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸ہندوستان کی اپوزیشن جماعتوں نے ایس آئی آر کے خاتمے اور الیکشن کمشنروں کی تقرری کے عمل میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے
-
عشرہ اردو پروگرام اختتام پذیر, دس روز تک مختلف ادبی و علمی نشستوں کا ہوا انعقاد
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا کے مرکزی شہر ممبئی میں اردو کارواں کا عشرہ اردو پروگرام اختتام پذیر ہوگیا۔
-
ہندوستان: وندے ماترم پر ممبر پارلیمنٹ سید آغا روح اللہ مہدی کی زبردست تقریر، حکمراں جماعت کے سوالوں کا جواب بھی قرآن کی روشنی میں دیا+ ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳وندے ماترم پر ممبر پارلیمنٹ سید آغا روح اللہ مہدی کی زبردست تقریر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ انھوں نے ہندوستان کی حکمراں جماعت کے سوالوں کا جواب بھی قرآن کی روشنی میں دیا۔
-
ہندوستان اور افغانستان کو پاکستان کا سخت انتباہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲پاکستان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی حیثیت سے اپنے پہلے خطاب میں ہندوستان اور افغانستان دونوں کو سخت انتباہ دیا ہے
-
ہر شہری وندے ماترم سے متاثر ہو کر انگریزوں کے خلاف لڑا: نریندر مودی
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو لوک سبھا میں وندے ماترم گیت کی ایک سو پچاسویں سالگرہ پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ یہ گیت آزادی کی پکار بن گیا تھا اور ہر شہری اس گیت سے متاثر ہو کر انگریزوں کے خلاف لڑ رہا تھا۔