-
پاکستان کا شہر لاہور تیسرا اور دہلی دوسرا بڑا آلودہ شہر
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں جمعے کو لاہور تیسرے، پڑوسی ملک افغانستان کا دارالحکومت کابل پہلے، اور ہندوستان کا دارالحکومت دہلی دوسرے نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان کی لوک سبھا میں ہنگامہ، اجلاس کی کارروائی پیر تک کے لئے ملتوی
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶ہندوستان میں وزیر مملکت برائے داخلہ امور کے استعفے کو لے کر جمعے کو بھی پارلیمنٹ میں شدید ہنگامہ ہوا اور پھر اجلاس کی کارروائی پیر تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔
-
ہندوستان میں بینک ملازمین کی ہڑتال
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳ہندوستان کے سرکاری بینکوں کے ملازمین نے نجکاری کے خلاف اپنی ہڑتال مسلسل دوسرے روز بھی جاری رکھی۔
-
ہندوستان میں داخلہ امور کے وزیر مملکت کو برخاست کرنے کا مطالبہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان سمیت دنیا کے 77 ملکوں میں اومیکرون کی دستک، صرف ٹیکہ کافی نہیں ماسک اور فاصلہ بھی ضروی
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰ادارہ عالمی صحت ڈبلیو ايچ او اور یوروپی ڈیزیز کنٹرول شعبے نے کورونا وائرس کے نئے ویريئنٹ اومیکرون کے تیزی سے پھیلاو کے مدنظر عوام سے ٹیکہ لگوانے کے ساتھ ساتھ ماسک اور جسمانی فاصلے کا خیال رکھنے پر بھی تاکید کی ہے۔ ان دونوں اداروں کا کہنا ہے کہ اس ویريئنٹ سے صرف ٹیکے کے ذریعہ نہیں نمٹا جا سکتا۔
-
یوپی اسمبلی کے سامنے اپوزیشن کا مظاہره
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر کے خصوصی اختیارات کی بحالی کے لئے تحریک کا اعلان
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان، کسان رہنما نے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ تحریک شروع کرنے کی دھمکی دی
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے حکومت کو انتباہ دیا ہے کہ اگر کسانوں کے مطالبے پورے نہیں ہوئے تو وہ پھر سے تحریک شروع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں صوبوں میں جانے سے روک پانا نا ممکن ہے۔
-
انداز جہاں - ہندوستان میں کسان تحریک کے خاتمے کا اعلان
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶نشرہونے کی تاریخ 13/ 12/ 2021
-
جموں میں بی ایس ایف نے ایک خاتون کو گولی ماری، درانداز ہونے کا کیا دعوی
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بین الاقوامی سرحد پر بورڈر سکورٹی فورس نے ایک خاتون کو گولی مار دی۔ ہندوستانی فوج کا دعوا ہے کہ وہ ایک پاکستانی خاتون تھی جو ملک میں دراندازی کی کوشش کر رہی تھی۔