-
ہندوستان میں برطانوی شہریوں کا قرنطینہ کیا جائے گا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰ہندوستان نے جوابی اقدام کے تحت اعلان کیا ہے کہ ہندوستان میں داخل ہونے والے برطانوی شہریوں کا قرنطینہ کیا جائے گا۔
-
ایران کی فاتحان خیبر جنگی مشقیں - خصوصی رپورٹ
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کی مہم عروج پر
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کی مہم زور و شور سے جاری ہے اور ہفتہ کو اس کے 90 کروڑ کی تعداد عبور کرنے کا امکان ہے۔
-
سرکاری کمپنی ایئر انڈیا کی نیلامی ٹاٹا نے جیت لی
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵ہندوستان میں وزرا کے گروپ نے ایئر انڈیا کو ٹاٹا سنس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔
-
کشمیر: ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲ہندوستان کے زیرانتظام جنوبی کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان چھڑنے والی ایک تصادم آرائی کے دوران ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا ہے۔
-
یک طرفہ اور جابرانہ اقدامات اور پابندیوں کے خلاف عالمی برادری کا احتجاج
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵دنیا کے تیس ملکوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے یک طرفہ اقدامات اور منجملہ ترقی پذیر ممالک کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کی مذمت کرتے ہوئے اُنہیں اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی ضابطوں کے برخلاف قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: کورونا کیسز میں ایک بار پھراضافہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 65 لاکھ سے زائد افراد کو کووڈ ٹیکے لگا ئےگئے۔
-
ہندوستان چین سے ملحقہ مشترکہ سرحد پر موجودگی مضبوط بنائے گا
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱ہندوستان، چین سے ملحقہ اپنی سرحد پر بکتربند فوجی دستوں کی تقویت کر رہا ہے۔
-
کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا۔
-
کواڈ مذاکرات پر چین کا اظہار تشویش
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴بیجنگ نے کواڈ تنظیم کے چار رکنی مذاکرات کو چین اور علاقے کے مختلف ملکوں کے درمیان اختلاف کا باعث قرار دیا ہے۔