-
کانگریس رہنما راہل گاندھی کی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶انڈین کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور اہم رہنما راہل گاندھی نے حکومت کو ہندوستان کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکمت عملی کی حقیقت کو چھپایا نہیں جا سکتا۔
-
کشمیر کنٹرول لائن میں فائرنگ، 11 شہری زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان نے اشتعال انگیزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر جگجوٹ گاؤں میں شادی کی تقریب کو نشانہ بنایا جس سے 11 شہری زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا کا زور ٹوٹا
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸ہندوستان سے موصول ہونے والے سرکاری اعداد و شمار سے بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ کورونا کے یومیہ کیسز میں قدری کمی آئی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ہائی کمشنر وزارت خارجہ میں طلب
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے پر الزامات عائد کرتے ہوئےہائی کمشنروں کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جمعہ اور سنیچر کی رات فائرنگ کے تبادلے میں ہندوستانی فوج کا ایک حولدار ہلاک اور ایک فوجی زخمی ہو گیا۔
-
ہندوستان میں کورونا کے سرگرم معاملے کم، ماسک نہ پہننے پر جرمانہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷ہندوستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سرگرم معاملوں میں قدرے کمی آئی ہے اور سرگرم معاملوں کی شرح کم ہو کر 4.85 فیصد پر آگئی ہے۔
-
کرونا کی شدت، دستکاری میلہ وقت سے پہلے ختم
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان، کورونا کے یومیہ کیسز بدستور چالیس ہزار سے زائد
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲ہندوستان میں کورونا سےمتاثرین کی تعداد نوے لاکھ سے زائد ہوگئی اور یوں اب وہ امریکا کے بعد دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔