-
ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 12 ہزار سے زائد
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹ہندوستان میں کورونا وائرس کے قہرکی وجہ سے دوسری بار نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن کے پہلے ہی دن ملک بھر میں ایک ہزار ایک سو اٹھارہ نئے کیسز درج کیے گئے۔
-
ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد گیارہ ہزار سے زائد
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد گیارہ ہزار سے زائد اور ہلاکتیں تین سو ستتر ہو گئی ہیں۔
-
پاکستان، اڑتالیس گھنٹے میں دوسری بار ہندوستانی سفیر کی طلبی
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱پاکستان کی وزارت خارجہ نے پچھلے اڑتالیس گھنٹے میں دوسری بار ہندوستانی ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے 377 ہلاک 11 ہزار متاثر
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں ہر روز کافی اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۹ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے علاقے اور پوری دنیا میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ہندوستان و پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ہندوستان میں متاثرین کی تعداد دس ہزار سے زائد تو پاکستان میں بھی متاثرین کی تعداد پانچ ہزار آٹھ سو کےقریب پہنچ چکی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے 1211 نئے کیسز درج کئے گئے۔
-
ہندوستانی ناظم الامور کی پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلبی
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰حکومت پاکستان نے ہندوستانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے، مشترکہ سرحد کے قریب واقع رہائشی علاقے پر ہندوستانی فوج کی مبنیہ فائرنگ پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی مختلف مسائل پر گفتگو
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے میں دنیا اور علاقے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بننے والی صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ھندوستان، ساڑھے نو ہزار سے زائد کورونا کا شکار
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد ساڑھے نو ہزار سے زائد اور ہلاکتیں تین سو اکتیس تک جا پہونچی ہیں