SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • قاسم سلیمانی پر حملہ امریکہ کی دہشت گرد پالیسیوں کا تسلسل: ملی یکجہتی کونسل

    قاسم سلیمانی پر حملہ امریکہ کی دہشت گرد پالیسیوں کا تسلسل: ملی یکجہتی کونسل

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷

    ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس منصورہ لاہور میں ہوا، جس میں امریکہ کی طرف سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رہنماء ابو مہدی المہندس پر حملہ کی شدید مذمت کی گئی۔

  • ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب

    ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں تعینات ہندوستان کےڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کیا ہے۔

  • عمان کے سلطان کے انتقال پرہندوستان میں عام سوگ

    عمان کے سلطان کے انتقال پرہندوستان میں عام سوگ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰

    عمان کے سلطان کی موت پر حکومت ہند نے ایک دن کا سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔

  • کشمیرمیں جھڑپ 3 جاں بحق

    کشمیرمیں جھڑپ 3 جاں بحق

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر پولیس کے ترجمان نے دعوی کیا کہ جاں بحق ہونے والے عسکریت پسندوں کا تعلق حزب المجاہدین سے ہے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ کی عمان کے نئے بادشاہ سے ملاقات

    ایران کے وزیر خارجہ کی عمان کے نئے بادشاہ سے ملاقات

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶

    ایران کے وزیر خارجہ نے حکومت کی نمائندگی کرتے ہوئے عمان کے سلطان قابوس بن سعید کی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبہ کا کینڈل مارچ

    جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلبہ کا کینڈل مارچ

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷

    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ نے 10 جنوری بروز جمعہ کو شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کینڈل مارچ نکالا۔

  • سی اے اے کے خلاف مظاہروں کے دوران مودی کا دورہ کولکتہ، گو بیک کے نعرے

    سی اے اے کے خلاف مظاہروں کے دوران مودی کا دورہ کولکتہ، گو بیک کے نعرے

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳

    ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کے کولکتہ کے دورے پر پہنچنے پر طلبا یونین نے سی اے اے کے خلاف شدید احتجاج کیا اور مودی واپس جاؤ کے نعرے لگائے

  • ہندوستان، خواتین نے کینڈل مارچ نکال کر جنرل قاسم سلیمانی کو پیش کی خراج تحسین+ ویڈیوز

    ہندوستان، خواتین نے کینڈل مارچ نکال کر جنرل قاسم سلیمانی کو پیش کی خراج تحسین+ ویڈیوز

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶

    سردارمحاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے آٹھ ساتھیوں کی شہادت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاجی ریلی اور مظاہروں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

  • کشمیرمیں انٹرنیٹ شروع کیا جائے: سپریم کورٹ

    کشمیرمیں انٹرنیٹ شروع کیا جائے: سپریم کورٹ

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 (Article 370) ہٹائے جانے کے بعد سے لگائی گئی پابندی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ (Supreme Court) نے کہا کہ جموں کشمیر (Jammu Kashmir) میں لوگوں کا تحفظ اور آزادی ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔

  • دہلی میں داعش کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی

    دہلی میں داعش کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵

    دعوی کیا جا رہا ہے کہ گرفتار ہونے والے داعش کے دہشت گردوں نے 26 جنوری کو حملے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل، لبنان کے مقبوضہ علاقے فوری طور پر خالی کرے: پاکستان

    اسرائیل، لبنان کے مقبوضہ علاقے فوری طور پر خالی کرے: پاکستان

    ۱۳ hours ago
  • دشمن کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ تو محض شروعات ہے: سپاہ پاسداران کے سربراہ جنرل احمد وحیدی

  • ایران اور پاکستان کا آزاد تجارت کا معاہدہ آخری مرحلے میں

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے

  • بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی واپسی کے اعلان کے بعد پورے ملک میں تشدد پھوٹ پڑا، درجنوں گھر نذر آتش

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS