-
شہریت ترمیمی بل کے خلاف ایے ایم یو کے طلبہ دوبارہ سڑکوں پر
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے ۔ بدھ کو بھی مختلف ریاستوں میں مظاہروں ، دھرنوں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری رہا۔
-
حکومت ہندوستان کا کشمیر سے سات ہزار فوجیوں کو باہر نکالنے کا فیصلہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷ہندوستان کی وزارت داخلہ نے کشمیر سے تقریبا سات ہزار فوجی باہر نکالنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کی مخالفت
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایران ہندوستان تعلقات
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ہندوستانی طالبہ نے صدر کے ہاتھ سے میڈل نہیں لیا! ۔ ویڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵ہندوستان کی پانڈیچری یونیورسٹی کی طالبہ ربیحہ عبد الرحیم نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہندوستان کے صدر کووند کے ہاتھوں سے سونے کا تمغہ لینے سے انکار کر دیا۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پولیس نے نامعلوم وجہ کے سبب صدر جمہوریہ کی تقریر کے دوران انہیں ہال کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ربیحہ کو انکے پردے کے باعث صدر کی موجودگی میں ہال میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
-
سی اے اے اور این آرسی کے خلاف طلبا تحریک جاری
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قومی دارالحکومت نئی دہلی سمیت ملک کے کئی دیگر علاقوں میں منگل کو بھی احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں ۔ دہلی میں منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک مارچ میں طلبا اور دیگر تنظیموں اور عوام کے مختلف طبقوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی-
-
ہندوستان کے وزیرخارجہ کی ایران کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۶فوٹو گیلری
-
ایران و ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۹فوٹو گیلری
-
ہندوستان: شہریت متنازع قانون کے خلاف احتجاج میں شدت
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ہندوستان میں شہریت سے متعلق متنازع قانون کے خلاف احتجاج میں اور شدت آگئی ہے۔