-
ہندوستان میں ٹریفک کا المناک حادثہ 29 افراد ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے آگرہ میں آج پیر کی صبح لکھنؤ سے دہلی جا رہی ڈبل ڈیکر بس کے جمنا ایکسپریس وے پرایک گہرے نالے میں گرنے سے 29 افراد کی موت ہوگئی۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کا پہلا سیمی فائنل کل ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنلز کے لئے امپائرز اور آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے
-
ایران نے امریکہ کے غرورکو خاک میں ملا دیا: اہلسنت عالم دین
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹جے یو پی نے کہا ہےکہ ایران نے ٹرمپ کی دھمکیوں اور امریکہ کی پابندیوں کو حقارت سے ٹھکرا کر اس کے تکبر اور غرور کا سر خاک میں ملا دیا ہے۔
-
کرناٹک میں سیاسی بحران
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں 12 اراکین اسمبلی کے استعفیٰ کے بعد کانگریس، جےڈی ایس اتحاد کی حکومت پر خطرے کی تلوار لٹک رہی ہے۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں ہندوستان اور جنوبی افریقہ کی کامیابی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳ورلڈ کپ کرکٹ میں کل ہندوستان نے سری لنکا اور جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دی۔
-
ہندوستان کا ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھنے کا عزم
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارت میں کسی دوسرے ملک کا دباؤ قبول نہیں کرے گا۔
-
ہندوستان، مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵ہندوستان کی مذہبی جماعتوں نے مسلمانوں کے خلاف ہجومی تشدد کی مذمت کرتے ہوئے اس کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تجارت بند نہیں کی جائے گی: ہندوستان
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات اور تجارت بند نہیں کی جائے گی۔
-
کرکٹ ورلڈکپ میں آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹کرکٹ ورلڈکپ کے چالیسویں میچ میں ہندوستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ اس شکست کے بعد بنگلادیش سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ میں آج ہندوستان اور بنگلہ دیش آمنے سامنے
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔