-
لاپتہ ہونے والے ہندوستانی فضائیہ کےطیارے کا ملبہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۵ہندوستانی فضائیہ نے ایک ہفتے قبل لاپتہ ہونے والے اپنے جنگی طیارے AN-32 کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردی۔
-
مغربی بنگال کی صورتحال پر مرکزی حکومت کو تشویش
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰ہندوستان کی مرکزی حکومت نے مغربی بنگال میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کرکٹ ورلڈکپ: جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز آج مد مقابل
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹کرکٹ ورلڈکپ میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو 36 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
-
سرکاری سرپرستی میں دہشتگردی سب سے بڑا خطرہ: ہندوستانی وزیراعظم
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کی حمایت یافتہ دہشت گردی سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
کرکٹ ورلڈکپ: ہندوستان اور آسٹریلیا آج مد مقابل
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۷کرکٹ ورلڈکپ میں کل انگلینڈ نے بنگلادیش کو اور نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دی۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے ہندوستانی وزیراعظم کو مذاکرات کی دعوت
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی کو خط لکھ کر ایک بار پھر تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کے لئے مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
پاک وہند کے مابین بات چیت پر تاکید
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۷پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے اپنے اپنے ہندوستانی ہم منصبوں کو خط لکھ کر دونوں ممالک کے مابین بات چیت کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
صدائے عشق - دستاویزی پروگرام
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۰نشرہونے کی تاریخ 06/ 06/ 2019
-
کشمیر میں تصادم، 4 عسکریت پسند ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲پلوامہ کے پنجرن میں ہونے والے آپریشن میں فوج کی 44 آر آر، جموں و کشمیر کی ایس او جی نے حصہ لیا۔
-
پاک و ہند وزرائے اعظم کی ملاقات شیڈول نہیں: ہندوستان
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آئندہ ہفتے 13 سے 14 جون تک قرقزستان میں منعقد ہوگی جس میں مختلف سربراہانِ مملکت کے علاوہ پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم بھی شریک ہوں گے۔