SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر ہندوستان کی تاکید

    ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر ہندوستان کی تاکید

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ علاقائی اور عالمی سطح پر دوجانبہ باہمی روابط کے فروغ کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان و پاکستان میں عزاداری امیرالمومنین(ع)

    ہندوستان و پاکستان میں عزاداری امیرالمومنین(ع)

    May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲

    امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کا یوم شہادت اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان و پاکستان میں بھی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پرعزاداری کےجلوسوں کی سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے تھے۔

  • نریندرمودی 30مئی کووزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

    نریندرمودی 30مئی کووزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱

    نریندرمودی 30مئی کو وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔

  • پاکستان و ہندوستان میں عزاداری امیرالمومنین(ع)

    پاکستان و ہندوستان میں عزاداری امیرالمومنین(ع)

    May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷

    امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ہندوستان اور پاکستان میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

  • قومی جمہوری اتحاد کے لیڈرنریندرمودی کو حکومت بنانے کی دعوت

    قومی جمہوری اتحاد کے لیڈرنریندرمودی کو حکومت بنانے کی دعوت

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳

    قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے لیڈرنریندر مودی نے سنیچر کی رات صدر جمہوریہ رامناتھ کووند سے ملاقات کرکے حکومت سازی کا دعوی پیش کیا جس کے بعد صدر نے انہیں وزیراعظم نامزد کیا اور حکومت سازی کی دعوت دی۔

  • خطے میں قیام امن خواہش بھی ترجیح بھی: پاکستان

    خطے میں قیام امن خواہش بھی ترجیح بھی: پاکستان

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹

    پاکستان نے ایک بار پھر ہندوستان کے ساتھ مذاکرات سے متعلق اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

  • کشمیرمیں ہڑتال معمولات زندگی متاثر

    کشمیرمیں ہڑتال معمولات زندگی متاثر

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج حریت کانفرنس کی اپیل پر ہڑتال کی جا رہی ہے۔

  • ہندوستانی وزیراعظم مستعفی

    ہندوستانی وزیراعظم مستعفی

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

  • ہندوستانی عوام کی اظہار ہمدردی + فوٹو

    ہندوستانی عوام کی اظہار ہمدردی + فوٹو

    May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴

    ہندوستان کے عوام نے اپنے سیل زدہ اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے تین ارب تومان کی مدد ارسال کی ہے ۔

  • کشمیر، ذاکرموسیٰ کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال، کرفیو، انٹرنیٹ اور ریل خدمات معطل

    کشمیر، ذاکرموسیٰ کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال، کرفیو، انٹرنیٹ اور ریل خدمات معطل

    May ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انصارغزوۃ الہند نامی تنظیم کے بانی اور سربراہ ذاکر رشید بٹ عرف ذاکر موسیٰ کی فورسز کے ساتھ تصادم میں ہلاکت کے بعد کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی تہذیب و ثقافت کی تاریخ نے فیصلہ کن ایام میں ہماری مدد کی: ترجمان دفترخارجہ ایران

    ایرانی تہذیب و ثقافت کی تاریخ نے فیصلہ کن ایام میں ہماری مدد کی: ترجمان دفترخارجہ ایران

    ۳ hours ago
  • خاتم الانبیاء کنسٹرکشن ہیڈ کوارٹرز نے ایران کی انجینئرنگ صلاحیتیں دنیا کو دکھائيں: میجر جنرل عبداللہی

  • ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے: عراقچی

  • عوام کی طاقت سے بڑھ کر کوئی طاقت نہیں، امریکا ہمیں کھبی شکست نہیں دے سکتا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • یوکرین کے صدر نے لیبیا میں روسی جہاز پر ڈرون بوٹ حملے کی تصدیق کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS