-
ہندوستان کے 2 طیارے تباہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۵پاکستانی میڈیا نے ہندوستان کے دو لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، ہندوستانی ہائی کمشنر کی طلبی
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰پاکستان نےلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر قائم مقام ہندوستانی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج کیا۔
-
پاک و ہند تحمل سے کام لیں: اوآئی سی
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵او آئی سی نے لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند کے مابین شدید کشیدگی کو کم کرنے پر تاکید کی۔
-
ہندوستان کا دعوی،پاکستان پر حملہ کیا ہے! ۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے پاکستان کی سرحد کے اندر جیش محمد نامی دہشتگرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے انہیں تباہ کیا ہے۔ہندوستانی میڈیا کا دعوا ہے کہ پاکستان کے بالاکوٹ نامی علاقے میں ہونے والے اس حملہ میں فضائیہ کے ۱۲ میراژ طیاروں نے شرکت کی ہے اور جیش محمد کے ۲۰۰ سے ۳۰۰ دہشتگرد مارے گئے ہیں۔جبکہ پاکستان نے ہندوستان کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی فضائیہ کی کاروائی کو پاک فضائیہ کے طیاروں نے ناکام بنایا اور ہندوستانی طیاروں نے ایک خالی علاقے پر بمباری کی۔
-
ہندوستان اور پاکستان صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں، ایران
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان اور پاکستان سے صبر و تحمل سے کام لینے، کشیدگی کم نیز مسائل کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران میں تعینات ہندوستان کے نئے سفیر کی محمد جواد ظریف سے ملاقات
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۶فوٹو گیلری
-
ایران کی چابہار بندرگاه ایک اہم اقتصادی راہداری
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کی اشیا اور مصنوعات کی پہلی کھیپ چابہار کے راستے ہندوستان روانہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ہندوستان کے لئے افغانستان کی اشیا اور مصنوعات کی پہلی کھیپ پیر کی شام ایران کی چابہار بندرگاہ پر لوڈ کر کے ہندوستان روانہ کردی گئی اس موقع پر ایران کے ٹرانسپورٹ کے وزیر بھی موجود تھے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپوں پرحملے کا ہندوستان کا دعوی مسترد
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳پاکستان نے ہندوستان کے جنگی طیاروں کی بمباری میں بھاری نقصان ہونے کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ کی کارروائی کے بعد ہندوستان کے جنگی طیاروں نے غیر آباد علاقوں میں بم گرائے جس کے نتیجے میں بنیادی تنصیبات کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
-
چابہارسے ہندوستان کیلئے افغانستان کی پہلی تجارتی کھیپ روانہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۶ایران کی جنوبی بندرگاہ چابہارکے ذریعے ہندوستان کے لئے افغانستان کی پہلی تجارتی کھیپ کو روانہ کردیا گیا ہے۔