-
امریکی پابندیاں ناکام، ٹرمپ کو ایک اور شکست کا سامنا
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸دنیا کے اکثرممالک کی جانب سے ایران کے ساتھ اقتصادی، سیاسی اور تجارتی روابط کو برقرار رکھنے کے اعلان کے ساتھ ہی امریکی صدر ٹرمپ ایک مرتبہ پھر شکست سے دوچار ہوئے۔
-
کشمیرمیں 5 افراد ہلاک حالات کشیدہ
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں 3 افراد کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں بنگالی زبان کے 5 نوجوان قتل
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۵آسام میں مسلح افراد نے بنگالی زبان کے 5 نوجوانوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔
-
پاک و ہند ایشین ہاکی چیمپئن
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۵ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ بارش کے باعث نہ ہوسکا جس پر دونوں ٹیموں کو مشترکہ چیمپئن قرار دے دیا گیا۔
-
ہندوستان میں نکسلیوں کی کارروائی4 سکیورٹی اہلکارہلاک
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیرمیں جھڑپیں، 6 عسکریت پسند اور1 سکیورٹی اہلکارہلاک
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی جھڑپوں میں مزید 6 عسکریت پسند اور1 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
مسئلہ کشمیر کا حل فورسز کی واپسی
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۴پاکستان کی وفاقی وزیر انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے دونوں جانب سے فورسز کو واپس بھیجنا ہوگا اور کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینا ہوگا۔
-
کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے ساتھ جھڑپ اور مظاہرین پر سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف آج مکمل ہڑتال
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی تحریک حریت، پیپلز لیگ،تحریک مزاحمت،مسلم لیگ،دختران ملت، پیپلز پولیٹیکل فرنٹ،محاذ آزادی،انجمن شرعی شیعیان،اتحاد المسلمین،سالویشن مومنٹ،ماس مومنٹ ،وی او وی،پیروان ولایت،ڈیمو کریٹک پولیٹکل مومنٹ ، ینگ مینز لیگ اورتحریک استقامت نے کولگام ہلاکتوں کی مذمت کی ہے۔