-
کشمیریوں کا قتل عام روکے جانے کے لئے ہندوستان سے اسلامی تعاون تنظیم کی اپیل
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل نے ہندوستان سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور لوگوں کا قتل عام بند کرے-
-
دنیا کو مہاتما گاندھی کی عدم تشدد کی پالیسی کی ضرورت ہے: ایران
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دنیا میں بڑھتی ہوئی نفرت اور دہشتگردی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو مہاتما گاندھی کی عدم تشدد کی پالیسی اور سوچ کو اپنانے کی ضرورت ہے۔
-
ہندوستان کا اپنی خودمختاری پرسمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۱ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ اپنی خودمختاری پرسمجھوتہ نہیں کرے گا۔
-
اقوامِ متحدہ: کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۹اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹیرس نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سامنے کشمیری برادری کا مظاہرہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر کشمیری برادری نےبھرپور احتجاج کیا۔
-
ہندوستان پر پاکستان کی کڑی نکتہ چینی
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
پاکستان پر ہندوستان کی کڑی نکتہ چینی
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۱ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ہندوستان میں چھوٹے تاجروں کی ہڑتال
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
تہران سیکورٹی اجلاس
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
خطے میں امن و استحکام کے لئے دہشت گردی بڑا خطرہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۶ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج کی نیویارک میں سارک اجلاس کے دوران پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات نہیں ہوئی۔