-
پاکستان ایشیا کپ سے باہر، ہندوستان اور بنگلہ دیش فائنل میں
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۱بنگلادیش نے پاکستان کو سپرفور مرحلے میں 37 رنز سے شکست دے کرایشیا کپ کے فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا۔
-
دنیا کو دہشتگردی کا سامنا ہے: ہندوستان
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۵ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے پاکستان کا نام لئے بغیر کہاکہ جب دنیا کئی طرح کے تصادم کا سامناکررہی ہے تب کسی بھی ملک کو دہشت گردی کی حمایت کرنے اور اسے تحفظ فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے ۔
-
ہندوستان کی جانب سے اہواز دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۵ہندوستان نے ایران کے شہر اہواز میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایشیا کپ میں ہندوستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۹ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر 4 مرحلے میں ہندوستان نے پاکستان کو ایک بار پھر شکست دے کرکامیابی حاصل کرلی۔
-
ہندوستان سے دوستی کا مقصد غربت کا خاتمہ
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۱وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہندوستان سے دوستی کا مقصد دونوں ممالک کی تجارت بڑھا کر غربت کا خاتمہ کرنا ہے ۔
-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے ہندوستان کا انکار، عمران خان کا ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵پاکستان کی جانب سے کشیدگی دور کرنے کے لئے مذاکرات کی پیشکش کا ہندوستان کی طرف سے منفی جواب دیئے جانے کے بعد پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس جواب سے ان کے تکبر اور غرور کا پتہ چلتا ہے-
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین لفظی جنگ
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۰پاکستان اور ہندوستان کے مابین ایک بار پھر لفظی جنگ شروع ہو گئی ہے۔
-
سارک سربراہی اجلاس کے پاکستان میں انعقاد کی مخالفت
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۰ہندوستان کی وزارت خارجہ نے جنوبی ایشیائی تعاون کی تنظیم سارک کا سربراہی اجلاس پاکستان میں بلائے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
رافیل معاملہ ملک کے ساتھ دھوکہ: راہل گاندھی
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ رافیل جنگی طیارہ سودے میں وزیر اعظم مودی نے اقربا پروری کی ہے۔
-
ہندوستان میں عاشورائے حسینی
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶سحر نیوز رپورٹ