-
ایران کی چابہار بندرگاہ کی اہمیت پر ہندوستان کی تاکید
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴ہندوستان کی بھارت شکتی ویب سائٹ نے جنوبی ایران میں واقع چابہار بندرگاہ کی اسٹریٹیجک پوزیشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ بندرگاہ پورے علاقے کی ترقی میں اہم کردار کی حامل ہے۔
-
ہندوستان میں آیت اللہ عیسی قاسم کی رہائی کے لئے مظاہرہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱ہندوستان کےعوام نے کل نئی دہلی میں آل خلیفہ کی سرکوبی کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مطاہرہ کیا۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ اقوام متحدہ کی تشویش
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲اقوام متحدہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پرفائرنگ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر میں دو ہلاک حالات کشیدہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳کشمیر میں آج دو کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد حالات ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے اورعوام سڑکوں پرنکل آئے۔
-
پاکستان کے صدر کا خطاب اور اپوزیشن کی ھنگامہ آرائی
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷پاکستان کے صدر نے کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا کی اہم معیشتوں میں شامل ہو چکا ہے، مہنگائی کم جب کہ شرح نمو 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
جنگ مذاکرات کا نعم البدل نہیں
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی برسراقتدار جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے مسئلہ کشمیر کے حل کو اپنی پارٹی کا اہم ایجنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پی ڈی پی کے بانی مفتی محمد سعید کے نظریہ کی بنیاد ہے ۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ جرمنی
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی، یورپی ملکوں کے اپنے دورے میں جرمنی گئے اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے مذاکرات کئے-
-
بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جی پی کے اہم لیڈران عدالت میں پیش
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
بابری مسجد انہدام معاملہ، بی جے پی کے لیڈروں پر مجرمانہ سازش کا الزام طے
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸لکھنئو کی اسپیشل سی بی آئی عدالت نے بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینیئر لیڈروں پر مجرمانہ سازش رچنے کا الزام طے کردیا ہے
-
دہشت گردی دنیا کے لئے سنگین چیلنج
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳ہندوستان کے وزیراعظم نے دہشت گردی کو دنیا کے لئے سنگین چیلنج قراردیا ہے۔