-
ہندوستان:16نکسلی ہلاک
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۱چھتیس گڑھ کے سکما میں ہوئے نکسلی حملے کے بعد ماؤنوازوں اورسیکورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 16 سے زائد نکسلی علیحدگی پسند ہلاک ہو گئے۔
-
ایران اور ہندوستان کے دوستانہ تعلقات
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری سبرامنیم جے شنکرنے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال اور گفتگو کی۔
-
کشمیر: تصادم اورجھڑپیں، متعدد زخمی
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲کشمیر میں طلباء اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
ایل او سی پرپاک ہند فائرنگ پراحتجاج
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۹پاکستان نے ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ متعدد ہلاک و زخمی
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۳پاکستان اور ہندوستان کے فوجیوں کے مابین لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
تشدد اور نفرت امن کے لئے خطرہ
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲ہندوستان کےوزیراعظم نے سری لنکا میں کہا کہ امن و امان سے خوشحالی آتی ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپیں اور ہڑتال
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸وادی کشمیر میں 15 اپریل کو سیکورٹی فورسز کی جانب سے ڈگری کالج پلوامہ میں طالب علموں کے خلاف طاقت کے استعمال کے بعد اسکولوں اور کالجوں میں شروع ہونے والا احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
جشن میلاد امام مہدی (عج) کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران میں پندرہ شعبان کی مناسبت سے جشن میلاد امام مہدی عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۷لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کی فورسز میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے ۔
-
شادی ہال ماتم کدہ 65 ہلاک و زخمی
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷ہندوستان میں کل دیر رات تیزآندھی اور بارش کی وجہ سے شادی ہال کی دیوار گر جانے سے 65 افراد جاں بحق اور شدید زخمی ہو گئے ۔