-
ہندوستان کو پاکستان کا انتباہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۹پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ ہندوستان کی ہر طرح کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔
-
بان کی مون کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے جمعہ کے روز ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
-
پاکستان کا ہندوستان پر لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۸پاکستان نے ہندوستان پر الزام لگایا ہے کہ اس نے کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی ہے۔
-
ہندوستانی ہائی کمشنر کی پاکستانی وزارت خارجہ میں طلبی، دو پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت پر شدید احتجاج
Sep ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۶پاکستان نے اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمشنر گوتم بمباوالا کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے دو پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ایران، ہندوستان اور افغانستان کا چابہار ٹرانزٹ معاہدے پر جلد از جلد عمل درآمد پر زور
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۱ایران، ہندوستان اور افغانستان کے وزرائے ٹرانسپورٹ نے دہلی میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں چابہار ٹرانزٹ معاہدے پرعمل درآمد کو تیز کرنے پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں سارک اجلاس کا بائیکاٹ
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۰اسلام آباد میں جنوبی ایشیا کے بعض ملکوں کی تعاون تنظیم سارک کے نمائندوں کے اجلاس میں افغانستان اور بنگلہ دیش نے شرکت نہیں کی۔
-
کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں: وزیراعظم نواز شریف
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۷پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحد کی جنرل اسمبلی کے اکہترویں اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان امن قائم نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری اس دیرینہ مسئلے کے حل کیلئے ہندوستان پر دباؤ ڈالے۔
-
وینزوئیلا: صدر مملکت کی مختلف ملکوں کے حکام سے ملاقاتیں
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے وینزوئیلا میں ناوابستہ تحریک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر مختلف ملکوں کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
کشمیر:9 افراد ہلاک و زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۷ہندوستانی فوج کی ایڈمن بیس پر مسلح افراد کے حملے میں تین اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں
-
افغانستان اور ہندوستان کے تعلقات میں فروغ پر پاکستان کا ردعمل
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۸پاکستان نے افغانستان اور ہندوستان کے تعلقات میں فروغ پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔