-
ہندوستان اور نیپال کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰ہندوستان اور نیپال کے وزرائے اعظم نے تین معاہدوں پر دستخط کرنے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی، اقتصادی، سیاسی اور سیکورٹی تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرے: ہندوستان کا مطالبہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۹ہندوستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان طالبان کے نئے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ پر پابندی لگائے اور اس کا نام دہشت گردوں کی عالمی فہرست میں شامل کرے۔
-
کشمیر میں دو مزید مظاہرین جاں بحق، درجنوں زخمی
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی مظاہرے ایک بار پھر پرتشدد ہو گئے ہیں-
-
پاکستان کی جانب سے ہندوستان کو مذاکرات کی دعوت
Aug ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے ہندوستان کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات چوبیسویں روز بھی کشیدہ
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پیر کو چوبیسویں روز بھی حالات کشیدہ رہے اور مختلف علاقوں سے پرتشدد مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
سعودی عرب میں معاشی بحران، ہزاروں ہندوستانی بے روزگار
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳سعودی عرب سے وابستہ ہزاروں ہندوستانی شہری بھوک مری سے دوچار ہو گئے۔
-
کشمیر کے بعض اضلاع میں اتوار کو بھی کرفیو رہا
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے بعض اضلاع میں اتوار کو بھی کرفیو نافذ رہا اور مختلف علاقوں میں پرتشدد مظاہرے ہوتے رہے۔
-
سعودی عرب میں بھوک سے تڑپتے ہندوستانی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۴سعودی عرب میں ہزاروں ہندوستانی پیسوں کی کمی کے باعث، بھوک مری کی دہلیز پر پہنچ گئے ہیں۔
-
جدہ میں سیکڑوں ہندوستانی شہری بھوکے پیاسے پھنس گئے
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۴سعودی عرب کے شہر جدہ میں تقریبا آٹھ سو ہندوستانی شہری پچھلے تین روز سے بھوکے پیاسے پھنسے ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان:تابکاری مواد فروخت کرنے کے الزام میں 12 افراد گرفتار
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲ہندوستان کی انسداد دہشت گردی پولیس نے تابکاری مواد فروخت کرنے کے الزام میں بارہ افراد کو گرفتار کر لیا۔