کشمیر:9 افراد ہلاک و زخمی
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i248890-کشمیر_9_افراد_ہلاک_و_زخمی
ہندوستانی فوج کی ایڈمن بیس پر مسلح افراد کے حملے میں تین اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۷ Asia/Tehran
  • کشمیر:9 افراد ہلاک و زخمی

ہندوستانی فوج کی ایڈمن بیس پر مسلح افراد کے حملے میں تین اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں

ہندوستانی فوج کی ایڈمن بیس پر مسلح افراد کے حملے میں تین اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں

 میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقےسری نگر میں واقع ہندوستانی فوج کی اڑی بیس پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس میں تین اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔  جبکہ بعض رپورٹوں کے مطابق حملہ کرنے والے چاروں  مسلح حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ۔

 حملے کے بعد ہندوستانی فوج کی بڑی تعداد نے پورے علاقے کا گھیراؤ کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔