SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • کانگریس پارٹی پر ہندوستان کی برسراقتدار جماعت کا الزام

    کانگریس پارٹی پر ہندوستان کی برسراقتدار جماعت کا الزام

    Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸

    اٹلی کی سپریم کورٹ کی جانب سے ہندوستان کی سابق حکومت کے بعض حکام پر اٹلی کی ایک کمپنی کے عہدیداروں سے رشوت لینے کے الزام کی توثیق کے بعد ہندوستان کی پارلمینٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے ممبران نے اس مالی بدعنوانی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے-

  • ہندوستان: پاک و ہند سرحد پر لیزر باڑ نصب

    ہندوستان: پاک و ہند سرحد پر لیزر باڑ نصب

    Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۳

    ہندوستان نے پاک و ہند سرحد کے کئی مقامات پر لیزر باڑ نصب کر دی ہے۔

  • ہندوستان کی جانب سے آئی آر این ایس کا کامیاب تجربہ

    ہندوستان کی جانب سے آئی آر این ایس کا کامیاب تجربہ

    Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴

    ہندوستان نے آئی آراین ایس -1جی کا کامیاب تجربہ کیا ہے

  • ہندوستان و پاکستان کی امن مذاکرات کی بحالی میں ناکامی

    ہندوستان و پاکستان کی امن مذاکرات کی بحالی میں ناکامی

    Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۴

    اگرچہ توقع کی جا رہی تھی کہ پاکستان کے خارجہ سیکریٹری کا حالیہ دورہ ہندوستان اور نئی دہلی میں اس ملک کے حکام کے ساتھ گفتگو دونوں ملکوں کے درمیان امن مذاکرات کے عمل میں مددگار ثابت ہوگی لیکن منظرعام پر آنے والی رپورٹیں مذاکرات کی ناکامی کی عکاسی کرتی ہیں-

  • ہندوستان روس سے ایس فور ہنڈریڈ سسٹم خریدے گا

    ہندوستان روس سے ایس فور ہنڈریڈ سسٹم خریدے گا

    Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۴

    ہندوستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہندوستان روس سے ایس فور ہنڈریڈ دفاعی میزائل سسٹم خریدے گا۔

  • ایران اور ہندوستان کے تعاون کو مزید فروغ دیئے جانے پر تاکید

    ایران اور ہندوستان کے تعاون کو مزید فروغ دیئے جانے پر تاکید

    Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶

    تہران میں متعین ہندوستان کے سفیر نے ایران کے ساتھ ہمہ جانبہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور دیا ہے۔

  • ہندوستان: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی جانب سے الزام کی تردید

    ہندوستان: کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی جانب سے الزام کی تردید

    Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱

    ہندوستان میں کانگرس پارٹی کی صدر نے وی آئی پی ہیلی کاپٹر سودے کے تعلق سے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔

  • ہندوستان کی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کا ہنگامہ، کارروائی ملتوی

    ہندوستان کی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کا ہنگامہ، کارروائی ملتوی

    Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۷

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں منگل کو دوسرے روز بھی ریاست اتراکھنڈ میں صدر راج نافذ کئے جانے کے خلاف شدید ہنگامہ ہوا۔

  • نئی دہلی میں ہندوستان اور پاکستان کے خارجہ سیکریٹریوں کی ملاقات

    نئی دہلی میں ہندوستان اور پاکستان کے خارجہ سیکریٹریوں کی ملاقات

    Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰

    نئی دہلی میں ہندوستان اور پاکستان کے خارجہ سیکریٹریوں نے ملاقات کی۔

  • ہندوستان کی ایران میں مشترکہ سرمایہ کاری میں دلچسپی

    ہندوستان کی ایران میں مشترکہ سرمایہ کاری میں دلچسپی

    Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱

    ہندوستان کی صنعتوں کی کنفیڈریشن کے صدر نے ایران میں مشترکہ اور طویل مدت سرمایہ کاری کے لیے اپنے ملک کی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش  سبط محمد حسن کی رپورٹ

    کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش سبط محمد حسن کی رپورٹ

    ۱۴ hours ago
  • جنرل  شکارچی : ایرانی حملے کا کویتی فوج کا دعوی غلط

  • پزشکیان: مشہد میں لاکھوں زائرین کی موجودگی اقتصادی موقع ہے

  • سید عباس عراقچی: مذاکرات قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی نگرانی میں جاری ہیں،  قطر اور پاکستان بدستور ثالث

  • پاکستان: جمعیت علمائے اسلام کا مختلف شہروں میں احتجاج، شاہراہیں اور موٹرویز بند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS