SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • پاکستان کے ہاتھوں امریکی جنگی طیاروں کی فروخت پر ہندوستان کی تنقید

    پاکستان کے ہاتھوں امریکی جنگی طیاروں کی فروخت پر ہندوستان کی تنقید

    Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۳

    ہندوستان کے وزیر دفاع نے امریکہ کی جانب سے پاکستان کو جنگی طیارے فروخت کئے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • ہندوستان میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے کشمیری رہنما کی عیادت

    ہندوستان میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے کشمیری رہنما کی عیادت

    Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۱

    ہندوستان میں پاکستان کے ہائی کمشنر نے سینیئر کشمیری رہنما سیدعلی شاہ گیلانی کی عیادت کی اور اپنے ملک کے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے نیک خواشات کا پیغام پہنچایا۔

  • پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی ہندوستان روانگی

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی ہندوستان روانگی

    Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۶

    پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے ابو ظہبی کے راستے ہندوستان روانہ ہو گئی۔

  • جموں و کشمیر کے عوام کو ہندوستانی فوج کا انتباہ

    جموں و کشمیر کے عوام کو ہندوستانی فوج کا انتباہ

    Mar ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۶

    ہندوستان کی فوج نے اپنے ملک کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ کشمیری عسکریت پسندوں کے خلاف فوج کی کارروائیوں میں مداخلت نہ کریں۔

  • پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف قانونی کارروائی سے متعلق ہندوستان کی دھمکی

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے خلاف قانونی کارروائی سے متعلق ہندوستان کی دھمکی

    Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۴

    ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے اگر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت نہیں کی تو اس کا یہ اقدام بلا جواز ہو گا اور اس سلسلے میں قانونی راستہ اپنایا جائے گا۔

  • پاکستانی کرکٹ ٹیم کی روانگی ہندوستانی حکومت کی سیکورٹی ضمانت سے مشروط

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کی روانگی ہندوستانی حکومت کی سیکورٹی ضمانت سے مشروط

    Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۹

    پاکستان نے کہا ہے کہ جب تک ہندوستان کی جانب سے سیکورٹی کی ضمانت نہیں مل جاتی اس وقت تک پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے لئے ہندوستان جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

  • ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور ہندوستان کا میچ دھرم شالہ سے کولکتہ منتقل

    ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور ہندوستان کا میچ دھرم شالہ سے کولکتہ منتقل

    Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والا میچ اب دھرم شالہ کے بجائے کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔

  • ہندوستان اور پاکستان کے میچ کو پوری سیکورٹی فراہم کریں گے: ہماچل پردیش کے وزیراعلی

    ہندوستان اور پاکستان کے میچ کو پوری سیکورٹی فراہم کریں گے: ہماچل پردیش کے وزیراعلی

    Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳

    ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلی نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران ہندوستان اور پاکستان کے میچ کو پوری سیکورٹی فراہم کریں گے۔

  • ہندوستان: کنہیا کمار کو دھمکیاں، معاملہ راجیہ سبھا میں بھی اٹھا دیا گیا

    ہندوستان: کنہیا کمار کو دھمکیاں، معاملہ راجیہ سبھا میں بھی اٹھا دیا گیا

    Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴

    دہلی کی جے این یو کی طلبایونین کے صدر کنہیاکمار کو ملنے والی دھمکیوں اور ان کی سیکورٹی کا معاملہ منگل کو راجیہ سبھا میں پورے زور و شور سے اٹھایا گیا -

  • نئی دہلی اور گجرات کےبعد دیگر علاقوں میں بھی سیکورٹی الرٹ جاری

    نئی دہلی اور گجرات کےبعد دیگر علاقوں میں بھی سیکورٹی الرٹ جاری

    Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۲

    دہشت گردانہ حملے کے خطرے کے پیش نظرگجرات اور نئی دہلی میں جاری کئےگئے الرٹ کے بعد اب ہندوستان کے کئی علاقوں میں سیکورٹی الرٹ جاری کردیاگیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 19 فلسطینی شہید

    غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 19 فلسطینی شہید

    ۱۵ minutes ago
  • ڈبل ٹیبل ٹینس کی تاریخ میں ایران کا پہلا کانسی کا تمغہ

  • یمن: حالیہ سعودی حملوں میں شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کر گئی

  • کویت کے ایک مرکز پر حملے کی تحقیقات میں مدد کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیرخارجہ

  • Video |

    کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش سبط محمد حسن کی رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS