SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • کنہیا کمار کی رہائی کے حق میں ہندوستان کے مختلف شہروں میں طلبا تنظیموں کے مظاہرے

    کنہیا کمار کی رہائی کے حق میں ہندوستان کے مختلف شہروں میں طلبا تنظیموں کے مظاہرے

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴

    دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلبا یونین کے صدر صدر کنہیا کمار کی رہائی کے حق میں ہندوستان کے مختلف شہروں میں طلبا تنظیموں نے مظاہرے کئے ہیں -

  • پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحفظ کے عزم کا اظہار

    پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحفظ کے عزم کا اظہار

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳

    پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • دہشت گردی سے مقابلے کے لئے علاقائی و عالمی تعاون ضروری : سشما سوراج

    دہشت گردی سے مقابلے کے لئے علاقائی و عالمی تعاون ضروری : سشما سوراج

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۶

    ہندوستان کی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت جیسے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے ہمیں علاقائی و بین الاقوامی تعاون کی ضرورت ہے-

  • جیل میں میری جان کو خطرہ ہے: کنہیا کمار

    جیل میں میری جان کو خطرہ ہے: کنہیا کمار

    Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۳

    ہندوستان میں ملک سے غداری کے الزام میں گرفتار جے این یو طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار نے کہا ہے کہ جیل میں ان کی جان کو خطرہ ہے۔

  • پاکستان اور ہندوستان کے درمیان خارجہ سیکریٹری مذاکرات جلد ہونے چاہئیں: پاکستانی وزارت خارجہ

    پاکستان اور ہندوستان کے درمیان خارجہ سیکریٹری مذاکرات جلد ہونے چاہئیں: پاکستانی وزارت خارجہ

    Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷

    پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان خارجہ سیکریٹری مذاکرات جلد ہونے چاہئیں۔

  • ہندوستان: رکن پارلیمنٹ گوپال شیٹی نے کسانوں کی خودکشی کو فیشن قرار دے دیا

    ہندوستان: رکن پارلیمنٹ گوپال شیٹی نے کسانوں کی خودکشی کو فیشن قرار دے دیا

    Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲

    ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ نے ملک میں کسانوں کی خودکشی کو فیشن قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان: جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار پر وکیلوں کا حملہ

    ہندوستان: جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار پر وکیلوں کا حملہ

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷

    دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار پر وکیلوں نے ایک بار پھر اس وقت حملہ کردیا جب پولیس انہیں کی عدالت میں پیشی کے لئے لے جارہی تھی -

  • اقوام متحدہ کا موجودہ ڈھانچہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے کارآمد نہیں ہے: ہندوستان

    اقوام متحدہ کا موجودہ ڈھانچہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے کارآمد نہیں ہے: ہندوستان

    Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۵

    اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندے نے یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ اقوام متحدہ کا موجودہ ڈھانچہ دہشت گردی کا وسیع تر مقابلہ کرنے کے لیے کارآمد نہیں ہے، اقوام متحدہ پر تشدد اور انتہا پسندی کو روکنے کے لیے ایک مشترکہ پالیسی نہ اپنانے پر سخت تنقید کی۔

  • ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی

    ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸

    ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکاکو شکست دے کر یہ سیریز دو ایک سے جیت لی -

  • جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبا کی ہڑتال میں یونیورسٹی کے اساتذہ بھی شامل

    جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبا کی ہڑتال میں یونیورسٹی کے اساتذہ بھی شامل

    Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶

    دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبا کی ہڑتال میں یونیورسٹی کے اساتذہ بھی شامل ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: بلاول بھٹو نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو سب سے محنتی وزیر قرار دے دیا

    پاکستان: بلاول بھٹو نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو سب سے محنتی وزیر قرار دے دیا

    ۴۰ minutes ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 19 فلسطینی شہید

  • ڈبل ٹیبل ٹینس کی تاریخ میں ایران کا پہلا کانسی کا تمغہ

  • یمن: حالیہ سعودی حملوں میں شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد پانچ سو سے تجاوز کر گئی

  • کویت کے ایک مرکز پر حملے کی تحقیقات میں مدد کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیرخارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS