-
ستیہ پال کے انکشاف پر مودی حکومت کی خاموشی حیرت انگیز: کانگریس
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پلوامہ حملے سے متعلق اسے ملک کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے انکشافات پر مودی حکومت کی خاموشی کو انتہائی حیرت انگیز بتایا ہے۔
-
مخالف سیاستداں کا سرعام قتل، عدالت کے کام میں مداخلت ہے، کانگریس
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶ہندوستان میں بی جے پی حکومت کے ایک مخالف سیاستداں کے سر ام قتل کو کانگریس پارٹی نے عدالت کے کام میں مداخلت قرار دیا ہے ۔
-
بی جے پی حکومت ملک میں آئینی بحران پیدا کر رہی ہے، کانگریس کا الزام
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکومت پر جمہوریت کو کمزور کرنے اور آئینی بحران پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
سونیا گاندھی کا بی جے پی حکومت پر حملہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے بی جے پی کی موجودہ حکومت پر نفرت پھیلانے اور ملک کے حالات خراب کرنے کا الزام عائد کیا ہے
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵ہندوستانی پارلیمنٹ کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی۔
-
ہندوستان کی حزب اختلاف کے اراکین پارلیمنٹ کی ریلی
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲ہندوستان کی حزب اختلاف کے اراکین پارلیمنٹ نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک احتجاجی ترنگا ریلی نکالی
-
لکهنؤ میں کانگریس کا ستیہ گره
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں بدھ کو بھی کارروائی نہ چل سکی
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳ہندوستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف اور حکمراں جماعت کے درمیان نعرے بازی اور ہنگاموں کے باعث بدھ کو بھی کارروائی نہ چل سکی ۔
-
لکهنؤ میں کانگریسی کارکنوں کا مظاہره
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو ضمانت
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے ہتک عزت کیس میں اپنے خلاف سزا کو سورت کی سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا ہے