-
راہل گاندھی کا سورت کی عدالت سے رجوع کا فیصلہ، نریندر مودی سے پھر پرانے سوالات پوچھے
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی ہتک عزت کے ایک مقدمے میں دو سال کی سزا سنائے جانے کے خلاف آج سورت کی ایک عدالت میں عرضی داخل کرنے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان، اپوزیشن کا سیاہ لباس، دونوں ایوانوں میں کارروائی معطل
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگاموں کے باعث بدھ کو بھی کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی ۔
-
بی جے پی بے شمار گھپلوں میں ملوث: کانگریس پارٹی کا دعوی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے حکمراں بی جے پی کو بے شمار گھپلوں میں ملوث بتاتے ہوئے مودی حکومت پر بدعنوان سرمایہ داروں کا ساتھ دینے کا سنگین الزام لگایا ہے۔
-
راہل گاندھی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی کو لوک سبھا سے نااہل قرار دیئے جانے کے بعد اب انہیں اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس بھی دے دیا گیا۔
-
لکهنؤ میں پارٹی کے کارکنوں کا ستیہ گره
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
راہل گاندھی کی رکنیت کی منسوخی کے خلاف پورے ہندوستان میں کانگریس کے مظاہرے اور دھرنا
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰ہندوستانی کانگریس پارٹی کے مرکزی رہنما راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کئے جانے کے خلاف کانگریس پارٹی نے اتوار کو پورے ملک میں احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔
-
ہنگامہ آرائی کے درمیان ہندوستانی پارلیمنٹ میں مالیاتی بل منظور
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کے دوران مالیاتی بل دو ہزار تیئس پاس کردیا گیا ہے۔
-
کانگریس پارٹی نے قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے راہل گاندھی kl پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کئے جانے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کانگریسی رہنما راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت ختم
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶ہندوستان کے شہر سورت کی مقامی عدالت سے دوسال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد کانگریس کے مرکزی رہنما راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کردی گئی ہے
-
ہتک عزت مقدمے میں راہل گاندھی کو دو سال کی سزا
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶گجرات کی ایک عدالت نے اپوزیشن رہنما راہل گاندھی کو ہتک عزت کے ایک مقدمے میں دو سال قید کی سزا سنا دی ہے۔