-
منی پور جل رہا ہے: کانگریس صدر
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶کانگریس نے ایک بار پھر منی پور تشدد پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں اپوزیشن اراکین پارلیمان کا مظاہرہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
منی پور واقعہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، دونوں ایوانوں کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹منی پور معاملہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے دونوں ایوانوں کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔
-
پرینکا گاندھی کا وزیراعظم مودی پر حملہ، ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کیوں ہے؟
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ انتخابات میں لیڈروں کو عوامی مسائل پر بات کرنی ہوگی، انہیں بتانا ہوگا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کیوں ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
این ڈی اے کو شکست فاش اور انڈیا کا بول بالا ہوگا: کانگریس
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے ٹوئٹ کر کے مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے لکھا کہ این ڈی اے کو شکست فاش ہوگی اور انڈیا کا بول بالا ہوگا۔
-
راہل گاندھی سپریم کورٹ پہنچ گئے، سزا کے خلاف درخواست کی سماعت 21 جولائی کو
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱سپریم کورٹ آف انڈیا نے منگل کو مودی سرنام پر تبصرہ کے معاملہ میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی طرف سے دائر کی گئی عرضی پر جمعہ (21 جولائی) کو سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی ۔
-
ہندوستان: حکومت کے خلاف مضبوط اتحاد قائم کرنے کی کوشش
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹لوک سبھا انتخاب 2024 کو لے کر اپوزیشن اتحاد قائم کرنے کی کوششیں لگاتار جاری ہیں۔ اس تعلق سے آج اور کل کا دن انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔
-
بی جی پی حکومت پر راہل گاندھی کی کڑی نکتہ چینی
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے حکومت پر مدھیہ پردیش میں پٹواریوں (محکمہ محصولات کے ملازمین) کی بھرتی میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔
-
منی پور کے فرقہ وارانہ اور نسلی فسادات کے متاثرین کی حالت دیکھ کر دل دہل جاتا ہے: راہل گاندھی
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے ریاست منی پور کے فسادات سے متاثرین کی حالت قابل رحم بتائی ہے۔