-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸ہندوستانی پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں پیر کو بھی توانگ میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے مسئلے پر اپوزیشن کا ہنگامہ جاری رہا ۔
-
ممبئی میں بی جے پی حکومت کے خلاف مظاہرہ+ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵ممبئی میں مہاوکاس اگھاڑی نامی اتحاد نے حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی ریلی نکالی۔
-
چین کے مسئلے پر ایوان میں بحث کرانے کا مطالبہ: ملک ارجن کھڑگے
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸ہندوستانی کانگریس پارٹی کے صدر، ملک ارجن کھڑگے نے ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان حالیہ تصادم کے بارے میں ایوان میں بحث نہ کرانے کے حکومتی اقدام پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا کے ننانوے دن پورے
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے جمعرات پندرہ دسمبر کو ننانوے دن پورے کرلئے۔
-
سرحد پر ہند چین جھڑپ کے معاملے پر ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷ہندوستان کی ریاست ارونا چل پردیش کے سرحدی علاقے توانگ ایل اے سی پر ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان تصادم کے مسئلے پر بدھ کو ہندوستانی اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں شدید ہنگامہ کیا۔
-
ایم سی ڈی الیکشن میں عام آدمی پارٹی کی تاریخی فتح
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴دہلی میونسپل کارپوریشن ایم سی ڈی کے الیکشن میں عام آدمی پارٹی نے بھارتیہ جنتاپارٹی کو تاریخی شکست دے دی ہے
-
الیکشن کمیشن پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانبداری کا الزام
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے گجرات الیکشن کے تعلق سے الیکشن کمیشن پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانبداری کا الزام لگایا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا ریاست راجستھان میں داخل
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا ریاست راجستھان میں داخل ہوگئی ہے۔
-
کانگریس پارٹی کا بی جے پی حکومت پرالزام
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲کانگریس پارٹی نے چینی فوج کی دراندازی پر مرکز کی بے جی پی حکومت کی خاموشی کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا کا مدھیہ پردیش میں گیارہواں دن
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے سنیچر کو ریاست مدھیہ پردیش میں اپنا گیارہواں دن گزارا۔