-
یوپی میں خواتین پر مظالم رکنے کا نام نہیں لے رہے: کانگریس
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹کانگریس پارٹی نے یوپی کی بی جے پی حکومت کو خواتین پر مظالم روکنے میں ناکام قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں - کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶نشرہونے کی تاریخ 14/ 09/ 2022
-
وزیر اعظم مودی کی شبیہ چمکانے کے لیے چین کو زمین سونپی گئی: کانگریس
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس نے وزیراعظم مودی کی شبیہ سنوارنے کے لئے چین کے ساتھ زمین کا سودا کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بهارت جوڑو یاترا
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کو سی بی آئی اور ای ڈی کی کلین چٹ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵ہندوستان کی مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کے بعد، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بھی دہلی کے نائب وزیر اعلا منیش سیسودیا کو کلین چٹ دے دی ۔
-
بی جے پی کے خلاف کانگریس پارٹی کی وسیع ریلی
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴کانگریس پارٹی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی سمیت ملک کے تمام مسائل کا ذمہ دار بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو قرار دیا ہے ۔
-
کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دینے اور آزاد کے ساتھ یکجہتی کا سلسلہ جاری
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دینے اور غلام نبی آزاد کے ساتھ یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غلام نبی آزاد کانگریس سے مستعفی، اپنی الگ پارٹی بنانے کا اعلان
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سینیئرلیڈر غلام نبی آزاد نے پانچ عشروں تک کانگریس میں کئی اہم عہدوں پر خدمات انجام دینے کے بعد کانگریس سے استعفا دے دیا ہے
-
بھارت جوڑو مارچ کا مقصد نفرت کو ختم کرنا ہے: کانگریس
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بھارت جوڑو یاترا کا مقصد، نفرت کی دیوار کو توڑنا بتایا ہے۔
-
ریزرو بینک کی اپنی رپورٹ سے کنارہ کشی، کانگریس کا بی جے پی پر دباؤ ڈالنے کا الزام
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت پرالزام لگایا ہے کہ اس نے ریزروبینک پر اپنی ریسرچ رپورٹ سے کنارہ کشی کے لئے دباؤ ڈالا ہے۔