-
پی جے پی حکومت من مانیاں کر رہی ہے: کانگریس
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت پر بینکوں کی نجکاری کے سلسلے میں ریزرو بینک کے انتباہات کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
بی جے پی حکومت پر ملک کو تقریبا دو لاکھ کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت پر کارپوریٹ کو ٹیکس کی چھوٹ دے کر، ملک کو تقریبا دو لاکھ کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام لگایا ہے۔
-
بی جے پی حکومت تاریخی حقائق میں تحریف کر رہی ہے: کانگریس
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰کانگریس صدر سونیا گاندھی نے یوم آزادی کی مناسبت سے قوم کے نام اپنے پیغام میں بی جے پی حکومت پر تاریخی حقائق کے بارے میں غلط بیانی کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان میں جشن آزادی کی پچھترویں سالگرہ کی تقریبات
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹آج ہندوستان میں چھترواں یوم آزادی دھوم دھام سے منایا جارہا ہے۔
-
ہندوستان میں بی جے پی پر کانگریس کی تنقید
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر" تقسیم کی زیادتیوں کا یادگار دن " منا کر سیاسی فائدہ اٹھانے کا الزام لگایا ہے۔
-
مفت ریوڑی کے بیان پر حزب اختلاف کا ردعمل اور حکومت کی صفائی
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی کے مفت ریوڑی کے بیان پر حزب اختلاف کے ردعمل کے بعد حکومت صفائی دینے پر مجبور ہوگئی۔
-
کانگریس پارٹی پر نریندر مودی کے حملے
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸ہندوستان کے وزیراعظم نے مہنگائی کے خلاف کالے کپڑے پہن کر حزب اختلاف کانگریس پارٹی کے مظاہرے کو کالے جادو سے تعبیر کیا ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعطم پر دہلی کے وزیراعلی کی تنقید
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲دہلی کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے مفت ریوڑی کلچر کے بیان پر انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
-
کانگریس پارٹی کا ملک گیر بھارت جوڑو مارچ شروع کرنے کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے سات ستمبر سے بھارت جوڑو یاترا نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں توانائی ترمیمی بل دو ہزار بائیس لوک سبھا میں پیش
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵ہندوستان میں حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کی زبردست مخالفت کے درمیان آج توانائی ترمیمی بل دو ہزار بائیس لوک سبھا میں پیش کردیا ۔