-
ایران کا تیار کردہ ہیلی کاپٹر ’صبا‘ ۔ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳ایران کی ’پنہا‘ نامی کمپنی نے ’صبا ۲۴۸‘ نامی ایک متوسط وزن والا ہیلی کاپٹر تیار کیا ہے۔ اس میں دو انجن ہیں اور مجموعا آٹھ مسافروں (عملے کے دو اور ۶ مسافر) کو حمل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کو امدادی سرگرمیوں اور جنگی امور سمیت مختلف امور کے لئے با آسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سخت ترین پابندیوں کے زمانے میں مکمل طور پر ایران میں تیار ہونے والے اس ہیلی کاپٹر پر، تحقیقات کے مرحلے سے لے کر اسکی آمادگی تک قریب دس سال کا عرصہ صرف ہوا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند میں فائرنگ ایک فوجی ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 3 اہلکار ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱نیویارک میں امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 3 اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
-
شام میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵شام میں موجود امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
پاکستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تمام افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰گلگت بلتستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر ایک سپاہی کے جسد خاکی کو منتقل کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر حملہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷غاصب صیہونی حکومت نے کل رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں ہوائی سانحے متعدد سرکاری اہلکار جان بحق
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵افغانستان کی فوج کے دو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگئے ہيں۔
-
افغانستان، 2 فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرائے، کم از کم 15 جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵افغانستان میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے، واقعے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
عراق میں ترکی کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ اس ملک کے شمال میں ترکی کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 11 فوجی ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 11 فوجی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔