-
طالبان اور امریکہ کا خفیہ سمجھوتہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲امریکی سی آئی اے کے ایک رکن نے طالبان کے ساتھ امریکہ کے طے پانے والے اس خفیہ سمجھوتے سے پردہ اٹھایا ہے کہ طالبان افغانستان میں امریکی جرائم کے سلسلے میں ہیگ کی بین الاقوامی عدالت سے رجوع نہیں کریں گے۔
-
خود ساختہ اسرائیلی ریاست کی ہٹ دھرمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴صیہونی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کو اسرائیل کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کا جائزہ لئے جانے کا استقبال
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶فلسطینی گروہوں نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا جائزہ لئے جانے کو مثبت قدم قرار دیتے ہوئے اس غاصب حکومت کے خلاف سخت ترین سزائین اور تادیبی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہیگ کی عالمی عدالت میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگي جرائم کی جانچ شروع
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸عالمی فوجداری عدالت کی پراسیکوٹر نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگي جرائم کی تحقیقات شروع کر دی گئي ہیں۔
-
فلسطین میں صہیونیوں کے جنگی جرائم کی تفتیش کا امکان
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱عالمی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر کو فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کا اختیار مل گیا۔
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے سے فلسطینی خوش، صیہونی ناراض
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا جہاں فلسطینیوں نے خیر مقدم کیا ہے وہیں خود ساختہ غاصب صیہونی حکومت چراغ ہو اٹھی ہے۔
-
عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ایران کی فتح ہے: صدر روحانی
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۸صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے حالیہ فیصلے کو ایرانی قوم کی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
ایران پر دواؤں اور خوراک پر امریکی پابندی ، عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جواب طلب
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳عالمی عدالت انصاف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیاں منسوخ کرنے کے لئے امریکی حکومت کو خط روانہ کرنے کی خبر دی ہے
-
عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کے خلاف کیس کی پیروی جاری رہے گی
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸عالمی عدالت انصاف سے حتمی فیصلہ آنے تک ایران امریکہ کے خلاف کیس کی پیروی جاری رکھے گا۔
-
دنیا، امریکہ کے خلاف عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل کرے: ایران
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۲اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ایرانی درخواست سے متعلق امریکہ کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل کرے ۔