-
فرانس: 102 مظاہرین کی گرفتاری
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰فرانسیسی حکومت کے خلاف جاری احتجاج کے نویں ہفتے فرانسیسی پولیس اہلکاروں نے ایک سو دو یلو جیکٹ مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔
-
بریگزٹ کی ناکامی کی بابت تھریسا مئے کا سخت انتباہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰برطانوی پارلیمیٹ میں یورپی یونین سے علیحدگی کے بل پر ہونے والی تاریخ ساز رائے شماری سے محض چند گھنٹے قبل وزیر اعظم تھریسا مئے نے بل پاس نہ ہونے کے سنگین نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
فرانسیسی پولیس اور عوام کی جنگ ۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نئے سال کی خوشیاں بھی مظاہرین کو سڑکوں پر آنے سے نہ روک سکیں اور انکے پر تشدد مظاہرے اب تک جاری ہیں۔مظاہروں کے دوران فرانسیسی پولیس اور عوام کے درمیان شدید تصادم کے مناظر بھی مسلسل منظر عام پر آ رہے ہیں۔
-
مظاہرین کا فرانسیسی صدر سے استعفی کا مطالبہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷فرانسیسی یلو جیکٹ مظاہرین نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنے ملک کے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانس میں طوفانِ بغاوت
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶جیت، ایرانی قوم کا مقدّر ہے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
-
فرانس پیلی جیکٹس کے پُرتشدد مظاہرے
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴فرانسیسی مظاہرین نے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
باکسر کے سامنے ٹک نہیں پائی فرانسیسی پولیس ۔ ویڈیو
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸یلو جیکٹ مظاہروں میں شریک ایک باکسر نے فرانسیسی پولیس سے اپنی توانائی بھر انتقام لیتے ہوئے کئی پنچ ان پر نثار کئے اور انہیں فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
لندن اور پیرس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳برطانوی پولیس نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی ریلی
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، مظاہرین نے فرانسیسی صدر مانوئل میکرون کے استعفیٰ کا بھی مطالبہ کیا۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۱حکومت فرانس کے خلاف یلو جیکٹ والوں کے جاری احتجاج میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف بھی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔