SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • ہندوستان میں توہین رسالت (ص) کے خلاف یمن میں احتجاجی مظاہرہ

    ہندوستان میں توہین رسالت (ص) کے خلاف یمن میں احتجاجی مظاہرہ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸

    ہندوستان میں توہین رسالت ص کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

  • یمن، جنگ بندی کے دوران سعودی جارحیتوں کا سلسلہ جاری، ایک شیرخوار معصوم شہید

    یمن، جنگ بندی کے دوران سعودی جارحیتوں کا سلسلہ جاری، ایک شیرخوار معصوم شہید

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵

    یمن کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب صوبہ صعدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت اور بربریت کے نتیجے میں 10 ماہ کا شیر خوار بچہ شہید ہو گیا۔

  • یمن میں سعودی اتحاد سے خود اسکے فوجی تنگ آگئے، 78 فوجی یمنی فورسز سے جا ملے

    یمن میں سعودی اتحاد سے خود اسکے فوجی تنگ آگئے، 78 فوجی یمنی فورسز سے جا ملے

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴

    یمن میں سعودی اتحاد کو ایک دھچکا اُس وقت لگا ہے جب اُس کے 78 فوجی یمن کی فورسز سے جا ملے۔

  • یمن کی تحریک انصار الله کے سربراه کا خطاب

    یمن کی تحریک انصار الله کے سربراه کا خطاب

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا غرور اور گھمنڈ خاک میں مل گیا: انصاراللہ

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا غرور اور گھمنڈ خاک میں مل گیا: انصاراللہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا وہ غرور اور گھمنڈ ٹوٹ گیا جوامریکہ و اسرائیل کے بل بوتے پر کیا کرتے تھے

  • سعودی اتحاد نے یمن پر کلسٹر بم برسائے

    سعودی اتحاد نے یمن پر کلسٹر بم برسائے

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۷

    یمن کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی ہے اور اس بار ممنوعہ بموں کا استعمال کیا ہے۔

  • یمن میں سعودی اتحاد کے ہاتھوں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں

    یمن میں سعودی اتحاد کے ہاتھوں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں

    Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶

    یمن کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی ایک بار پھر ایک سو ترپن بار خلاف ورزی کی ہے۔

  • الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی

    الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی

    Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴

    جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • سعودی اتحاد کے جنگب جرائم کی مذمت

    سعودی اتحاد کے جنگب جرائم کی مذمت

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنگ کی آہٹ ، اسرائیل کی اشتعال انگیزی ، کیا شام سے بھڑکے گي اگلی جنگ کی چنگاری ؟

    جنگ کی آہٹ ، اسرائیل کی اشتعال انگیزی ، کیا شام سے بھڑکے گي اگلی جنگ کی چنگاری ؟

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱

    لندن سے شائع ہونے والے اخبار کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبدالباری عطوان کے ایک مقالے کا اقتباس ۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۱ hour ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS