-
یمن سے جارح فورسز کے نکلنے کا وقت آ گیا ہے: یمنی وزیر دفاع
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک سے جارح فورسز کے نکلنے کا وقت آ گیا ہے۔
-
سعودی عرب کے بہیمانہ جرائم پر اقوام متحدہ خاموش، صنعا کی کڑی نکتہ چینی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷یمنی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے صوبہ صعدہ میں عام شہریوں کے خلاف سعودی فوجیوں کے بہیمانہ جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
حدیدہ میں کسی بھی وقت پھٹے گا ٹائم بم، یو ان نے کیا خبردار، جانئے کو ہے ذمہ دار
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸اقوام متحدہ کے عہدیدار نے یمن میں ماحولیات کا بہت بڑا حادثہ ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
بیرونی مداخلت خطے کی سلامتی کے لئے خطرناک ہے: صدر ایران
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷صدر ایران نے ہر قسم کی بیرونی مداخلت کو خطے کی سلامتی کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔
-
یمن کے خلاف جارحیت میں سعودی اتحاد کے جرائم
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں 4 ہزار بچوں سمیت 18 ہزارافراد شہید
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴انسانی حقوق و ترقی کے مرکز عین الانسانیہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی چھبیس سو روزہ جارحیت اور اس جارحیت میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
-
انہدام جنت البقیع سے یمن کی تاراجی تک شیطان کی ڈگڈگی پر تکفیریت کا ننگا ناچ (مقالہ)
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴دنیا بھر میں موجود حریت پسند آج جنت البقیع کے انہدام کے جانگداز المیہ پر اس دن کی یاد میں مجالس کا اہتمام کرتے ہیں مختلف پروگرامز اور احتجاجی جلسوں میں شریک ہو کر اپنا احتجاج درج کراتے ہیں کہ 8 شوال کی تاریخ اس دردناک واقعہ کی یاد کو تازہ کرتی ہے جب 90 سال زیادہ عرصہ ہونے آیا وہابیت و تکفیریت نے اس تاریخی قبرستان کو منہدم کر کے آنے والے کل کے لئے اپنے خون خرابے کی سیاست کا اعلان کر دیا تھا۔
-
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت قومی مذاکرات کے لئے تیار
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے رہنما نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ وہ یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کے خلاف نہیں ہیں کہا کہ کسی بھی طرح کی گفتگو بیرونی دباؤ سے دور اور مناسب ماحول میں ہونی چاہئے
-
آل سعود کی من مانیوں کے باعث یمن میں 30 ہزار مریضوں کی جان خطرے میں
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸یمن میں 30 ہزار مریض ایسے ہیں جنہیں علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمنی جہاز کو روک لیا
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے