-
یمنی فوج کے بڑھتے قدم، اسرائیل کے لئے بھی خطرے کی گھنٹی، عرب تجزیہ نگار کا ہنگامہ خیز مقالہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ بحیرہ احمر میں متحدہ عرب امارات کے ایک جہاز کو پکڑ لیا گیا ہے جس پر ہتھیار اور فوجی ساز و سامان لدے ہوئے ہيں۔
-
متحدہ عرب امارات کے جنگی اسرار یمنی فورسز کے ہاتھ لگے
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳یمن کی مسلح افواج نے، غیرقانونی طور سے اپنی سمندری حدود میں داخل ہونے والے متحدہ عرب امارات کے بحری جنگی جہاز کو ضبط کرنے کے بعد اس کے بارے میں مزید نفصیلات جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی یمن کے رہائشی اور زرعی عللاقوں پر بمباری
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸یمن پر جارح سعودی اتحاد کے جاری حملوں کے بیچ سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے رہائشی اور زرعی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی بربریت کا شکار یمن کا ساحلی شہر، الحدیدہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 125حملے کر کے اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
انداز جہاں - جنگ یمن کی تازہ صورتحال
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۸نشرہونے کی تاریخ 06/ 01/ 2022
-
یمنی جیالوں نے سپاہ پاسداران کی طرز پر اسپیڈ بوٹ تیار کر لیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹یمنی فوسز نے حال ہی میں کچھ نئی اسپیڈ بوٹس کی رونمائی کی ہے جنہیں تحریک انصار اللہ نے سپاہ پاسداران کی اسپیڈ بوٹس کی طرز پر تیار کیا ہے۔
-
یمنی جیالوں نے ضبط شدہ اماراتی بحری جہاز کی ویڈیو جاری کر دی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷یمنی فوسز نے چند روز قبل جنگی سازو سامان سے لدے ایک بحری جہاز کو روک کر اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ جارح ملک کے بحری جہاز کی ایک ویڈیو یمنی فوسز نے جاری کر دی ہے۔
-
سعودی عرب پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲عرب ذرائع ابلاغ نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
یمنی فوج کے حوصلے بلند، دشمنوں کو دیا اہم پیغام
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۶یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ ملک کی آبی سرحدوں میں جارح طاقتوں کے کسی بھی مخاصمانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔