SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • مکمل طور پر ’یمنی‘ اور ’آزاد‘ حکومت کے خواہاں ہیں: اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ

    مکمل طور پر ’یمنی‘ اور ’آزاد‘ حکومت کے خواہاں ہیں: اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۵

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے کہا ہے کہ وہ یمن میں ایک مکمل یمنی اور مستحکم حکومت کی تشکیل کے خواہاں ہیں۔

  • پابندیوں کا نشیڑی امریکہ انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے: ایران

    پابندیوں کا نشیڑی امریکہ انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے: ایران

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹

    جنیوا میں قائم بین الاقوامی اداروں اور اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ ترقی پسند ممالک کے خلاف اپنی ظالمانہ پابندیاں جاری رکھنے کے نشے میں مبتلا ہوا ہے اور وہ اس کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • لاکھوں یمنی بیماروں کی جان کو خطرہ، پانج ہزار یمنی اپاہج ہونے کی کگار پر، آل سعود کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ

    لاکھوں یمنی بیماروں کی جان کو خطرہ، پانج ہزار یمنی اپاہج ہونے کی کگار پر، آل سعود کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸

    یمن کے دارالحکومت صنعا میں عوام نے ایک بار پھر جاح اتحاد کے خلاف مظاہرہ اور ظالمانہ محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جارح اتحاد کے وحشیانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ڈاکومینٹری پروگرام، خنجر کا راز - قسط نمبر 3

    ڈاکومینٹری پروگرام، خنجر کا راز - قسط نمبر 3

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۰

    نشرہونے کی تاریخ 15/ 09/ 2021

  • بیضاء میں یمنی فورسز کی پیشرف، الصومعہ پر کنٹرول

    بیضاء میں یمنی فورسز کی پیشرف، الصومعہ پر کنٹرول

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱

    جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی کامیابی کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین کامیابی حاصل کرتے ہوئے صوبہ بیضاء کے الصومعہ ضلع کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔

  • یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی جیالوں نے اس طرح گرایا سعودی ڈرون۔ ویڈیو

    یمنی جیالوں نے اس طرح گرایا سعودی ڈرون۔ ویڈیو

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴

    گزشتہ روز المسیرہ ٹی وی چینل نے یحیی سریع کے حوالے سے رپورٹ دی کہ یمن کے اینٹی ایئرکرافٹ سیٹم نے جس جاسوسی ڈرون کو مار گرایا وہ Wing Loong II تھا۔ یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا تھا کہ ملک میں مصروف جارحیت سعودی اتحاد اس ڈرون کو کتاف علاقے کے آس پاس جاسوسی کے لئے استعمال کرتا تھا جسے مار گرایا گیا۔ انہوں نے بتایا تھا کہ اس ڈرون کو خاص اسلحے سے مارگرانے کی فلم بھی بنائی گئی ہے۔

  • جارح امریکی سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے درجنوں یمنی شہری شہید و زخمی

    جارح امریکی سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے درجنوں یمنی شہری شہید و زخمی

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳

    جارح امریکی سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کرکے درجنوں یمنی شہریوں کو خاک وخون و غلطاں کردیا ہے۔

  • سعودی عناصر کے ہاتھوں یمنی طالبعلم کے قتل کی مذمت میں امریکہ میں مظاہرہ

    سعودی عناصر کے ہاتھوں یمنی طالبعلم کے قتل کی مذمت میں امریکہ میں مظاہرہ

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹

    سعودی عناصر کے ہاتھوں یمنی طالبعلم کے قتل کی مذمت میں امریکہ کے کئي صوبوں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے حملے

    یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے حملے

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴

    جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف صوبوں کے رہائشی علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۱ hour ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS