-
یمنی ڈرون نے صیہونی حکام کی اڑائی نیند، یافا نامی ڈرون کا ویڈیو آیا سامنے
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹گذشتہ دنوں میں یمن کا ایک بڑا ڈرون طیارہ سمندر کی طرف سے نیچی اڑان کے ساتھ تل ابیب میں داخل ہوا اور ایک عمارت سے ٹکرا گیا۔ اب اس یافا نامی ڈرون کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/22
-
الحدیدہ بندرگاہ کی تباہی اور اسکے اثرات، اقوام متحدہ کے ایک وفد نے اپنی رپورٹ میں کئے چونکانے والے خلاصے
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴اقوام متحدہ کے ایک وفد نے صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حالیہ جارحانہ حملوں کے بعد یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کی تباہ شدہ تنصیبات کا دورہ کیا ہے۔
-
یمن پر اسرائیلی جارحیت علاقے کے سلامتی کے لئے خطرہ ہے: ایران
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے یمن کے خلاف اپنی حالیہ جارحیت میں جان بوجھ کر اہم غیر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطین اور غزہ کے حوالے سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/22
-
تل ابیب میں بیٹھے دشمن اپنے چھپنے کی جگہ ڈھونڈ لیں، صیہونی حکومت نے اپنے ہاتھوں اپنی قبر کھود لی ہے
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹انصار اللہ یمن کے سربراہ سید الحوثی نے کہا: "دشمن اب اس جگہ میں بھی محفوظ نہیں ہے جسے وہ تل ابیب کہتا ہے اور یہ خطرہ جاری رہے گا جو ایک نئی صورت حال ہے۔"
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹امریکی و برطانوی جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی جارحیت کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے صوبہ الحدیدہ کے الصلیف شہر کی غیر عسکری بندرگاہ راس عیسی پر چار بار بمباری کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی ایلات بندرگاہ پر یمنی حملوں کے اثرات
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے حملوں سے غاصب صیہونی بہت خوف زدہ ہیں اور ان حملوں کے نتیجے میں غاصب صیہونی حکومت کی اہم ترین بندر گاہ بند ہو گئی ہے یہاں تک کہ ایلات بندر گاہ میں کام کرنے والے مزدور اور ملازمین کی نصف تعداد عنقریب بے روزگار ہو جائے گی۔
-
یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کا حملہ (ویڈیو)
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳صیہونی حکومت کے طیاروں نے 20 جولائی کی شام کو یمن کے مغرب میں واقع بندرگاہی شہر الحدیدہ پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا، یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کے حملے کا انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔