-
یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر اسرائیلی حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یمن پر حملے کے بعد ممکنہ جوابی حملے سے صیہونی حکام پر خوف طاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶صیہونی حکومت پر یمنیوں کے ممکنہ جوابی حملوں کا خوف و ہراس طاری ہے۔
-
فلسطین کی استقامتی تحریکوں کا بیان، تل ابیب پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے کی قدردانی
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے تل ابیب پر یمن کے ڈرون حملے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو امت اسلامیہ کی وحدت کا ثبوت قرار دیا ہے
-
یمنی ڈرون تل ابیب میں ایک عمارت سے ٹکرا گیا، نیا ویڈیو سامنے آیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷جمعے کی صبح صیہونی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی تھی کہ ایک بڑا ڈرون طیارہ سمندر کی طرف سے نیچی ڑان کے ساتھ تل ابیب میں داخل ہوا اور ایک عمارت سے ٹکرا گیا۔
-
خلیج عدن میں ایک اور بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵یمن کی مسلح افواج نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/07/20
-
یمن کے ڈرون حملے کو روکنے کی ناکامی کا اعتراف، ڈینیل ہاگاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری نے یمن کے ڈرون حملے کو روکنے ميں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰یمنی عوام نے ایک بار پھر لاکھوں کی تعداد میں غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت کا اظہار کیا۔
-
فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے صیہونیوں کے خلاف یمن کے ڈرون حملے کی حمایت
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نےاعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے خلاف یمن کے ڈرون حملے نے یہ ثابت کردیا ہے کہ فلسطین کی سرزمین ان کے لئے جائے امن نہیں ہے-
-
انداز جہاں -صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کی کامیابی
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹نشرہونے کی تاریخ 19/ 07/ 2024