-
یمنی افواج نے اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰یمن کی مسلح افواج کے تل ابیب پر حملے میں کم از کم 30 صیہونی زخمی ہوئے اور بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی۔
-
یمن کی مسلح افواج کی تل ابیب میں منفرد کارروائی، بڑے پیمانے پر لگی آگ 30 صیہونی زخمی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵یمن کی مسلح افواج نے آج صبح ایک منفرد کارروائی میں مقبوضہ علاقوں کے مرکز تل ابیب کو نشانہ بنایا۔
-
یمن اورعراق کی استقامت کے صیہونی فوجی مراکز پر مشترکہ حملے
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۱یمن اور عراق کی استقامت نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر مشترکہ حملے کئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی مذمت
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت چاہتی ہے کہ علاقائی ممالک اس کی جارحیت پر خاموش تماشائی بنے رہیں۔
-
ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے موقع پر بھی فلسطین و یمن پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے دوران کئی افراد شہید و زخمی ہوئے۔
-
یمنی مجاہدین نے دہشتگرد اسرائیلی فوج کے دو حساس اہداف کو بنایا نشانہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی حکومت کے 2 حساس فوجی اہداف کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
یمن کی بنیادی تنصیبات پر صیہونی حملوں کی مذمت
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کی بنیادی تنصیبات پر صیہونی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یمنی فوج نے تل ابیب پر بیلسٹک میزائل داغے، صیہونیوں میں پھیل گئی افراتفری + ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۲یمن فوج کے بیلسٹک میزائل حملوں سے تل ابیب سمیت بعض دیگر علاقوں میں خوفناک دھماکوں کی آواز سنائی دی۔
-
جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک یمنی مسلح افواج نے صیہونی حکومت سے متعلق کتنے بحری جہازوں پر حملہ کیا ہے؟ + ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵یمن کی مسلح افواج نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونی حکومت سے متعلق 216 مال بردار بحری جہازوں پر حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی یمن کے صنعا اور الحدیدہ کے صوبوں پر بمباری
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲صیہونی حکومت نے یمن کے صنعا اور الحدیدہ کے صوبوں پر متعدد بار بمباری کردی۔