SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

یمن

  •  سیاسی پروگرام گردوپیش (‏غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)

    سیاسی پروگرام گردوپیش (‏غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/03

  • صیہونی بندرگاہ پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    صیہونی بندرگاہ پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی اقواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایلات بندرگاہ کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • شمالی یمن پر امریکا اور برطانیہ کے ہوائی حملے (ویڈیو)

    شمالی یمن پر امریکا اور برطانیہ کے ہوائی حملے (ویڈیو)

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰

    یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ پر تین بار حملے کئے ہيں۔

  • امریکہ اور مغرب کے ہتھیاروں سے فلسطینی عوام کا قتل عام ہو رہا ہے: انصاراللہ یمن

    امریکہ اور مغرب کے ہتھیاروں سے فلسطینی عوام کا قتل عام ہو رہا ہے: انصاراللہ یمن

    Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۶

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ نسل کش اسرائیلی حکومت، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے راکٹوں اور میزائلوں سے غزہ پٹی کے مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام کر رہی ہے۔

  • امریکی بحری جہاز پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    امریکی بحری جہاز پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳

    یمنی فوج نے بحیرہ احمر ميں امریکی ڈسٹرائر یو ایس ایس گریولی کو نشانہ بنانے کے بعد اس کے ایک تجارتی جہاز کو بھی نشانہ بنایا ہے۔

  • یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت

    یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت

    Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸

    امریکہ اور برطانیہ نے شمالی یمن پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔

  •  سیاسی پروگرام گردوپیش (‏غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)

    سیاسی پروگرام گردوپیش (‏غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/30

  • امریکی جنگی طیاروں کی شمالی یمن پر بمباری

    امریکی جنگی طیاروں کی شمالی یمن پر بمباری

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵

    تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے سے بحیرہ احمر کا بحران حل نہیں ہو گا۔

  • یمن: امریکا اپنے فوجی اڈے پر حملے کے پیغام کو درک کرے

    یمن: امریکا اپنے فوجی اڈے پر حملے کے پیغام کو درک کرے

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اردن میں امریکی فوجی ٹھکانے پر حملے میں امریکی فوج کے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو ایسے حملوں کے نتائج اور وجوہات کو سمجھنا ہوگا۔

  • دھمکیاں دینے سے باز آجاؤ، امریکیوں کو یمن کا انتباہ

    دھمکیاں دینے سے باز آجاؤ، امریکیوں کو یمن کا انتباہ

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ اگر امریکہ چاہتا ہے کہ اسے مزید نقصان نہ پہنچے تو یمنی قوم پر حملے اور دھمکیاں دینے سے باز آجائے۔

Show More

خاص خبریں

  • جارجیا میں امریکی فوجی اڈے میں فائرنگ/ علاقے کا محاصرہ اور پانچ فوجی زخمی
    جارجیا میں امریکی فوجی اڈے میں فائرنگ/ علاقے کا محاصرہ اور پانچ فوجی زخمی
    ۶ hours ago
  • حماس کی اپیل: دنیا کے حریت پسند غزہ میں بھوک مسلط کرنے کی پالیسی کی مخالفت بڑھادیں
  • ایران میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
  • ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے مصر کے وزیر خارجہ کی گفتگو اور ثالثی کی کوشش
  • حزب اللہ : ہتھیاروں پر حکومت کی اجارہ داری کا فیصلہ اسرائیل کے مفادات کو پورا کرے گا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS