-
امریکی بحری جہاز پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳یمنی فوج نے بحیرہ احمر ميں امریکی ڈسٹرائر یو ایس ایس گریولی کو نشانہ بنانے کے بعد اس کے ایک تجارتی جہاز کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸امریکہ اور برطانیہ نے شمالی یمن پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/30
-
امریکی جنگی طیاروں کی شمالی یمن پر بمباری
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے سے بحیرہ احمر کا بحران حل نہیں ہو گا۔
-
یمن: امریکا اپنے فوجی اڈے پر حملے کے پیغام کو درک کرے
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اردن میں امریکی فوجی ٹھکانے پر حملے میں امریکی فوج کے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو ایسے حملوں کے نتائج اور وجوہات کو سمجھنا ہوگا۔
-
دھمکیاں دینے سے باز آجاؤ، امریکیوں کو یمن کا انتباہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ اگر امریکہ چاہتا ہے کہ اسے مزید نقصان نہ پہنچے تو یمنی قوم پر حملے اور دھمکیاں دینے سے باز آجائے۔
-
خلیج عدن میں یمنی فوج کا برطانیہ کے تیل بردار بحری جہاز پر حملہ (ویڈیو)
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲یمن کی فوج نے خلیج عدن میں برطانیہ کے ایک تیل بردار بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا ۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/26
-
انداز جہاں - صیہونی حکومت کے سیاسی اور اقتصادی بائیکاٹ پر تاکید
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵نشرہونے کی تاریخ 24/ 01/ 2024
-
اقوام متحدہ کے امریکی اور برطانوی عملے کو انصار اللہ کی وارننگ
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳تحریک انصار اللہ نے اقوام متحدہ کے امریکی اور برطانوی عملے کو اپنے زیر کنٹرول علاقوں سے نکلنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی ہے۔