-
امریکی اتحاد سے ہم ڈرتے نہیں، یمنیوں کا اعلان
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۱یمن کے مختلف علاقوں میں عوام نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کئے اور اعلان کیا کہ انہيں امریکی اتحاد سے بالکل ڈر نہيں لگتا۔
-
انداز جہاں - غزہ پر صیہونی جارحیت اور بحیرہ احمر میں یمن کی کاروائی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۵نشرہونے کی تاریخ 22/ 12/ 2023
-
بحیرہ احمر میں جارحانہ حماقت کی بابت امریکا کو یمن کا انتباہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵انصار اللہ یمن کے پولٹ بیورو کے ایک رکن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ کوئی نئی حماقت کرنا چاہتا ہے تو ہماری فوج اس سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔
-
امریکہ کو افغانستان اور ویتنام سے بھی زیادہ بھیانک صورت حال کا سامنا ہوگا، انصاراللہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰یمن کے رہنما خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ ہماری قوم سے تصادم کا خواہاں ہے، تو اسے افغانستان اور ویتنام سے بھی زیادہ بھیانک صورت حال کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
یمن کی امریکی اتحاد کو کھلی دھمکی، نمٹنے کے لئے تیار ہیں
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا کہ اگر امریکہ کچھ نیا کرنا چاہتا ہے تو یمنی فوج اس سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور اس کے پاس اس کے لیے حیران کن آپشنز موجود ہیں۔
-
امریکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، یمن کی اعلی سیاسی کونسل
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ ہم امریکہ کی ممکنہ جارحیت کا منہ توڑ اور حیران کن جواب دیں گے۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2023/12/20
-
امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو انصاراللہ کا سخت انتباہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲یمن کی تحریک انصاراللہ نے امریکی اتحاد میں شامل ہونے پر بعض عرب ملکوں کو خبردار کیا ہے۔
-
یمن کے بعد ملائیشیا کا اہم قدم، اسرائیل کی پریشانی بڑھی
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱ملائیشیا نے مقبوضہ فلسطین جانے والے بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
یمن: امریکا کا بحری اتحاد صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنائےگا
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵تحریک انصاراللہ نے امریکہ کے بحری اتحاد کی تشکیل کے اعلان کے بارے میں کہا ہے کہ اس اتحاد کا مقصد صیہونی حکومت کو غزہ میں فلسطینیوں پر حملے جاری رکھنے کی ترغیب دلانا ہے۔