-
یمن نے ”ملک عبد اللہ“ ہوائی اڈے پر ڈرون سے حملہ کیا: سعودی اتحاد
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸یمن پر حملہ آور سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جازان میں واقع ”ملک عبد اللہ“ ہوائی اڈے پر ڈرون سے حملہ کیا جس میں 5 عام افراد زخمی ہوئے۔
-
یمن کی تازه جنگی صورتحال
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷شمالی یمن کے صوبے صعدہ میں ایک رہائشی عمارت پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں کم از کم دو عام شہری شہید ہو گئے۔ جبکہ یمنی فوج نے امریکی ساخت کا سعودی ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے ایندھن پر مشتمل بحری جہازوں کو روکے جانے کا سلسلہ جاری
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل بحری جہازوں کو روکے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمنی فوج نے امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ ملکی فورسز نے امریکہ کا ایک جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیاره تباه
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی ولیعہد کا دعوا، ہم یمن میں سیاسی راہ حل کے حامی ہیں!
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۱سعودی ولیعھد محمد بن سلمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لئے سیاسی راہ حل تک پہنچنے کی غرض سے یمنی فریقوں کے درمیان صلاح و مشورے کی حمایت کرتے ہیں۔
-
سعودی عرب کے ابہا ایر پورٹ پر ڈرون حملہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت، 4 شہید 9 زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری، ایندھن عوام تک نہیں پہنچنے دے رہا
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴جارح سعودی اتحاد نے اپنے انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمنی عوام کے لئے ایندھن کے حامل ایک آئل ٹینکر کو روک لیا ہے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی آئل کمپنی نے آج ایک بیان میں اعلان کیا ہے جارح سعودی اتحاد نے سی ہلیوس آئل ٹینکر کو روک لیا ہے۔