-
انسانی حقوق اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والا سعودی اتحاد
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۹سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔
-
قیام امن کی کھوکلی درخواستوں سے تنگ آ چکے ہیں/ اقوام متحدہ ایلچی بھیجنے کے بجائے جارح ممالک کو لگام دے: یمنی رہنما
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ایک جانب مذاکرات کرتا ہے اور دوسری جانب دنیا بھر میں القاعدہ اور داعش کی حمایت اور ان گروہوں کے خلاف یمنی عوام کی جنگ سے خوش بھی نہیں ہے۔
-
ریاض، تہران کے ساتھ مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے: سعودی وزیر
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے میں بعض گروہ ریاض کی تشویش کا باعث بنے ہوئے ہیں اور یہ کہ سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے حملے میں 92 یمنی شہید و زخمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹یمن کے صوبہ صعدہ پر جارح سعودی اتحاد نے توپوں کے گولے داغے جس کے نتیجے میں 92 یمنی شہید زخمی ہوئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے ٹھکانوں پر یمنی ڈرونز نے پھر برسائی آگ، آپریشن میں 10 ڈرون کی شرکت+ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵یمن کی عوامی رضاکار فورس اور فورس کی ڈرون یونٹ نے سعودی عرب کے سرحدی علاقے میں واقع ایک فوجی ٹھکانے پر شدید بمباری کی۔
-
صوبہ مآرب پر 450 حملے، پھر بھی سعودی عرب کے ہاتھ ناکامی ہی لگی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴سعودی عرب نے گزشتہ مہینے یمن کے مآرب علاقے میں 450 بار ہوائی حملہ کیا۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی آلہ کاروں کے فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملہ کئی ہلاک و زخمی/ جارح عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل نے اپنے سفرا کی تعیناتی شروع کر دی
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷یمن کی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے صوبہ مآرب میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔