-
امریکہ کی نئی شیطنت؛ ایک طرف یمن میں جنگ کی حمایت روکنے کا دعوا، دوسری طرف وہاں اپنے فوجی تعینات کرنے کا اعتراف
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی فوجی حمایت سے امریکہ کی دستبرداری مشکوک ہے۔
-
عمان کے وفد کا دورہ یمن
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳صنعا کا دورہ کرنے والے عمان کے سرکاری وفد نے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ سے ملاقات کی ہے۔
-
جارح ممالک جنگ ہار چکے ہیں، یمنی وزیر اعظم
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۹یمن کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جارح ممالک جنگ ہار چکے ہیں اور اب اپنی عزت بچانے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔
-
سعودی اتحاد جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بدستور قائم، قیدیوں کے تبادلے کا عمل بھی معطل کیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی اتحاد کے ٹهکانے پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے ڈرون، خمیس مشیط کی فضاؤں میں
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۱یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر جارح سعودی اتحاد کے حساس مراکز اور فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔
-
یمنی حکومت نے جنگ، سعودی عرب کے اندر کیوں پہنچا دی؟
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۲یمنی فوج اور رضا کار فورس نے سعودی عرب کے اندر جیزان کے علاقے میں اپنے خاص فوجی آپریشن کی جو تصاویر اور ویڈیوز جاری کئے ہیں وہ بڑی کامیابیوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷سعودی امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے منگل کی رات یمن کے مختلف رہائشی علاقوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
محاصره ختم ہوئے بغیر جنگ بندی مسترد
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸سحر نیوز رپورٹ